• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میری پوسٹ کھلنے میں بہت دیر لگے ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
دو دن سے میری پوسٹ میں گڑبڑ ہووے ہے لگے ہے کہ تم لوگ اپنے مخالفین کو اس طرح سے تنگ کرے ہو جیسا کہ ایک شکایت میں ہووے؛
 
Last edited by a moderator:

talib salfi

مبتدی
شمولیت
جنوری 31، 2016
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
ابن حبیب اللہ اپنی پوسٹوں میں جواب کیوں نہ دے پاوے؟
مجھے نئی آئی ڈی کے ساتھ ادھر لکھنا پڑے ہے۔
کیا تم لوگ اپنے مخالفوں کے ساتھ ایسا برتاؤ کرو ہو؟
 

talib salfi

مبتدی
شمولیت
جنوری 31، 2016
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
مجھے ایسا لگے ہے کہ تم لوگ اپنے بڑوں کو رب بناوے ہو۔
ان کی کسی تحریر پر تنقید برداشت نہ ہووے ہے۔
 

talib salfi

مبتدی
شمولیت
جنوری 31، 2016
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
ادھر لکھے آزادانہ اظہار خیال پر آزادی کو سلب کرے۔
صاف لکھو کہ یہ وہابی مسلک کی تائید کے لئے ہووے۔
 

talib salfi

مبتدی
شمولیت
جنوری 31، 2016
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
لوگوں کا وقت خواہ مخواہ برباد کرے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
آپ کو فورم سے بین کیا گیا ہے۔ وجہ آپ تو جانتے ہی ہیں۔ میں نے آپ کو تین دفعہ ذاتی پیغام پر بتایا کہ میں جانتا ہوں کہ @Ibne Habibullah اور @عبدالرحمن بھٹی آپ کی ہی آئی ڈیز ہیں۔ اور چونکہ عبدالرحمن بھٹی والی آئی ڈی بلاک کی گئی تو آپ نے ابن حبیب اللہ کے نام سے نئی آئی ڈی اور نئے انداز میں گفتگو شروع کر دی۔ میں نے خاموشی بہتر سمجھی تھی اور آپ سے یہ بھی درخواست کی تھی کہ غیر اخلاقی زبان استعمال نہ کریں، تو میں کسی کو نہیں بتاؤں گا کہ یہ دونوں ایک ہی شخص کی آئی ڈیز ہیں۔ لیکن غالباً آپ نے ان باتوں پر توجہ ضروری نہیں سمجھی اور علمائے کرام اور دیگر یوزرز کے ساتھ بدتمیزی والا رویہ جاری رکھا۔ لہٰذا آپ کو فورم سے بین کر دیا گیا ہے۔ آپ چاہیں تو مطالعہ کرنے کے لئے تشریف لا سکتے ہیں۔ نت نئی آئی ڈیز بنا کر فورم پر مزید گند بکھیرنے کی اجازت دینا مشکل ہے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top