• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے موبائل سے۔Kitabosunnat pdf Website خول نہیں رہی ہیے

Rahil

رکن
شمولیت
جنوری 26، 2018
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
31
میں تقریبن ایک ہفتے سے کوشیش کر رہا ہو یہ website خولنے کی لکین خول نہیں رہی ہیے
کوی بتا سکتے ہیے کے کیا پریشانی ہیے کیو خول نہیں رہی ہیے
 

Rahil

رکن
شمولیت
جنوری 26، 2018
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
31
مجھے بہت سے کتابیں ڈاونلوڈ کرنا ہیے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
سائٹ میں ترمیم و اصلاح کا کوئی کام چل رہا ہے ، اس لیے سائٹ کچھ دنوں سے بند ہے ، اور ممکن مزید کئی دن بند رہے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
سائٹ میں ترمیم و اصلاح کا کوئی کام چل رہا ہے ، اس لیے سائٹ کچھ دنوں سے بند ہے ، اور ممکن مزید کئی دن بند رہے ۔
اللہ خیر کا معاملہ فرمائے. بہت سخت ضرورت ہے. ایک مقالہ لکھنا تھا "ابو الکلام آزاد رحمہ اللہ کی تعلیمی پالیسی اور اسکے دور رس اثرات" لیکن کتابیں ایک بھی نہیں مل رہی ہیں. غالب گمان ہے کہ کتاب و سنت پر اس تعلق سے کچھ مل جائے گا لیکن وہ سائٹ بند ہے.
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
اللہ خیر کا معاملہ فرمائے. بہت سخت ضرورت ہے. ایک مقالہ لکھنا تھا "ابو الکلام آزاد رحمہ اللہ کی تعلیمی پالیسی اور اسکے دور رس اثرات" لیکن کتابیں ایک بھی نہیں مل رہی ہیں. غالب گمان ہے کہ کتاب و سنت پر اس تعلق سے کچھ مل جائے گا لیکن وہ سائٹ بند ہے.
جی پوری کوشش کر رہے ہیں کہ جلدی سے جلدی اوپن ہو جائے۔ امید ہے کہ تین چار دن تک اوپن ہو جائے گی۔ان شاء اللہ
 
Top