• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے والد محترم کے لیے خون عطیہ کی ضرورت ہے۔

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے والد صاحب پچھلے دو ماہ سے شدید بیمار ہیں، آج صبح انہیں ہولی فیملی ہسپتال، راولپنڈی میں داخل کروا دیا گیا ، ابھی وہ ایمرجنسی میں ہیں۔ انہیں معدےاور جگر میں انفیکشن ہےجس وجہ سے ان کا خون ضائع ہو رہا ہے۔اور وقتا فوقتاً انہیں خون کی بوتلیں لگتی رہی ہیں۔ ابھی تک دس بوتل خون لگ چکی ہے، عارضی طور پر خون رک جاتا ہے لیکن پھر دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔ ابھی انہیں آج مذید خون کی ضرورت ہے۔ چونکہ پہلے دس بوتل لگ چکی ہیں جو میں نے اپنے دوست احباب کے تعاون سے ارینج کر لی تھیں۔ لیکن اب مذید خون کی بوتل ارینج کرنے میں مسئلہ درپیش ہے۔اس لیے آپ بھائیوں سے درخواست ہے کہ اگر آپ راولپنڈی ، اسلام آباد میں رہائش پزیر ہوں اور خون عطیہ دینا چاہیں تو مجھ سے فوری رابطہ کیجئے۔ اگر آپ کسی اور شہر میں مقیم ہوں لیکن اگر آپ کے دوست احباب راولپنڈی ، اسلام آباد میں رہائش پزیر ہوں اور اگر وہ خون کا عطیہ دینا چاہیں تو آپ ان سے رابطہ کر کے مجھے اطلاع کیجئے۔
میرے والد صاحب کے لیے دعا بھی کیجئے کہ اللہ تعالیٰ ان کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین۔
رابطہ کرنے کے لیے آپ مجھے پرسنل میسج پر ای میل کیجئے۔ جزاک اللہ خیرا
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو صحت و تندرستی عطا کرے اور آپ کی مشکل آسان کرے۔آمین

آمین یا رب العالمین۔۔۔۔

ابو طلحہ بابر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کیلئے آسانی فرمائیں ان شاء اللہ میں مکمل کوشش کرونگا کہ آپ کی کوئی مدد کر سکوں۔۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
رب کریم والد محترم کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے، اور ان کی ان تکالیف کو دنیاوی واخروی بلندی ِ درجات کا سبب بنائے۔آمین
محترم بھائی بلڈ گروپ ؟؟؟
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
بلڈ گروپ اے بی نیگیٹیو ہے۔
چونکہ ہسپتال میں خون کی بوتل کے بدلے خون کی بوتل ملتی ہے اس لیے کسی بھی بلڈ گروپ کا بلڈ دیا جا سکتا ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بھائی خبر واقعی افسوس ناک ہے، آج جیسے ہی آپ کا میل ملا میں پڑھتے ہی چونک گیا، ان شاء الله الله آپ کے والد کو ضرور شفاء عطا فرمائے گا.
اور بھائی اپڈیٹ دیتے رہیں
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے والد صاحب پچھلے دو ماہ سے شدید بیمار ہیں، آج صبح انہیں ہولی فیملی ہسپتال، راولپنڈی میں داخل کروا دیا گیا ، ابھی وہ ایمرجنسی میں ہیں۔ انہیں معدےاور جگر میں انفیکشن ہےجس وجہ سے ان کا خون ضائع ہو رہا ہے۔اور وقتا فوقتاً انہیں خون کی بوتلیں لگتی رہی ہیں۔ ابھی تک دس بوتل خون لگ چکی ہے، عارضی طور پر خون رک جاتا ہے لیکن پھر دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔ ابھی انہیں آج مذید خون کی ضرورت ہے۔ چونکہ پہلے دس بوتل لگ چکی ہیں جو میں نے اپنے دوست احباب کے تعاون سے ارینج کر لی تھیں۔ لیکن اب مذید خون کی بوتل ارینج کرنے میں مسئلہ درپیش ہے۔اس لیے آپ بھائیوں سے درخواست ہے کہ اگر آپ راولپنڈی ، اسلام آباد میں رہائش پزیر ہوں اور خون عطیہ دینا چاہیں تو مجھ سے فوری رابطہ کیجئے۔ اگر آپ کسی اور شہر میں مقیم ہوں لیکن اگر آپ کے دوست احباب راولپنڈی ، اسلام آباد میں رہائش پزیر ہوں اور اگر وہ خون کا عطیہ دینا چاہیں تو آپ ان سے رابطہ کر کے مجھے اطلاع کیجئے۔
میرے والد صاحب کے لیے دعا بھی کیجئے کہ اللہ تعالیٰ ان کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین۔
رابطہ کرنے کے لیے آپ مجھے پرسنل میسج پر ای میل کیجئے۔ جزاک اللہ خیرا
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اللہم اشفہ شفاء عاجلا
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو جلد از جلد عطا فرماءے آمین یا رب العالمین
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
665
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
لا بأس طھور ان شاء اللہ
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو صحت و تندرستی عطا کرے اور آپ کی مشکلات آسان کرے۔آمین
 
Top