• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میلادالنبی ﷺ کی تقریبات کو خلاف ِشریعت کہنے پربریلوی "علماء" بورڈکاسعودی مفتی اعظم کومناظرے کاچیلنج

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میلادالنبی کی تقریبات کو خلاف ِشریعت قراردینے پرسُنّی علماء بورڈکاسعودی مفتی اعظم کومناظرے کاچیلنج

05 جنوری 2015


اسلام آباد (قدرت نیوز)عیدمیلادالنبی کی تقریبات کو خلاف ِشریعت قراردینے پرسُنّی تحریک علماء بورڈنے سعودی مفتی اعظم کومناظرے کاچیلنج کردیا۔ سُنی تحریک علماء بورڈکے رہنماعلامہ غفران محمود سیالوی نے سعودی مفتی اعظم عبدالعزیزآل شیخ کی جانب سے عیدمیلادالنبی کی تقریبات کوتوہم پرستی اورشریعت کے منافی قراردینے پر شدیدردعمل کااظہارکرتے ہوئے اپنے بیان میں کہاہے کہ میلادالنبی کی تقریبات کو بدعت قراردیناجہالت ہے۔محافل میلادکاانعقادقرآن وسنت کے منافی نہیں بلکہ سعودی مفتی کابیان قرآن وسنت کے منافی ہے۔میلادمناناتوہم پرستی نہیں بلکہ حق پرستی کی دلیل ہے۔نبی کریم ﷺ کامیلادمنانے سے توحیدکاپرچار اور شرک کی نفی ہوتی ہے۔میلادامصطفی ﷺ انسانیت کے امن اورسلامتی کا پیغام ہے۔پوری اُمت مسلمہ شروع سے رسول اللہ کامیلاد مناتی چلی آرہی ہے حتیٰ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اپنامیلادمنایا۔ عیدمیلادالنبی کے موقع پرایسابیان مذہبی منافرت پھیلانے اور اُمت کوتقسیم کرنے کی مذموم سازش ہے ۔سعودی مفتی اعظم کوچاہیے کہ اپنے دعوے کوقرآن وسنت سے ثابت کریں وگرنہ اپنے بیان سے رجوع کریں۔سعودی مفتی اعظم کے بیان سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔انہیں اپنے بیان پرپوری اُمت مسلمہ سے معافی مانگنی چاہیے۔

http://daily.urdupoint.com/livenews/2015-01-05/news-352882.html


جھوٹ نمبر - 1

نبی کریم ﷺ کامیلادمنانے سے توحیدکاپرچار اور شرک کی نفی ہوتی ہے۔

جھوٹ نمبر - 2

پوری اُمت مسلمہ شروع سے رسول اللہ کامیلاد مناتی چلی آرہی ہے

جھوٹ نمبر - 3

حتیٰ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اپنامیلادمنایا


10898187_854309184611571_6709478682851057831_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میرا تمام اہل بدعہ ( بریلویت ) سے سوال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ مجھیں بتائیں کیا یہ تمہارا دین ہے ؟؟؟
یہ تمہاری عبادت ہے ؟؟؟

یہی کرنے کیلئے عید میلاد مناتے ہو اور جشن نکالتے ہو اور ڈانس پارٹیاں اور گانے لگاتے ہو ؟؟؟
سچی بات ہے بدعت کبھی بھانج نہیں ہوتی

میلاد ٹھیک ہے یا غلط.یہ بحث ایک طرف کر دیں.بلکہ طریقہ کار دیکھتے ہیں جو منانے کے قائل ہیں وہ بتائیں کیا یہ طریقہ ماننا درست ہے یا غلط؟اگر غلط ہے تو پھر آپ لوگ اس کے خلاف بولتے کیوں نہیں اور اگر ٹھیک ہے تو کیا اس طریقہ کی کوئی ثبوت سیرت سے دے سکتے ہیں؟

اگر نہیں تو پھر آپ کا زور صرف اس پر کیوں ہے کہ یہ میلاد منائیں ؟


میوزک ہے میوٹ کر کے ویڈیو دیکھیں


لنک




 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
بریلوی حضرات نے سو فیصد جھوٹ بولا - الله ان ہدایت دے
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
یہ مناظرہ کس زبان میں ہوگا اور کہاں ہوگا؟حرم میں تو ان کا داخلہ ممنوع ہے۔
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّمَا الْمُشْرِكُوْنَ نَجَسٌ فَلَا يَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
یہ مناظرہ ابو لہب کی قبر پر ہوسکتا تھا ، کیونکہ اہل بریلی کے مطابق دنیا میں سب سے پہلے میلاد اسی نے منائی،
لیکن میرے خیال میں بابا ابو لہب کی قبر کو کوئی نہیں جانتا کہ وہ کہاں ہے ،
(مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے)
جہاں تک زبان کی بات ہے تو واقعی بڑا مسئلہ ہوگا ۔۔۔کیونکہ سعودی علماء۔۔ علم و دلیل کے امین۔۔ اوپر سے اہل زبان بھی،
اور ادھر بریلوی ابھی تک قرآن کا ترجمہ بھی نہیں جانتے ۔تو وہ اہل زبان سے مناظرہ کیسے کریں گے ،
اس لئے مجبوراً سعودیوں کو ہی اردو سیکھنی پڑے گی ۔
لہذا اس وقت تک انتظار کرنا پڑے گا۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اس لئے مجبوراً سعودیوں کو ہی اردو سیکھنی پڑے گی ۔
لہذا اس وقت تک انتظار کرنا پڑے گا۔
کیا انکو یہاں پر اس میلاد کے خلاف بیان دینے والے اور تقریریں کرنے والے موحد نظر نہیں آتے کہ وہ سعودی عرب کے مفتی اعظم کو مناظرے کا چیلنج دے رہے ہیں
اس سے تو یہی لگتا ہے کہ یہ مناظرہ کرنے کے قابل نہیں اسی لئے سوچا ہو گا کہ کون سا سعودی عرب کے مفتی اردو سیکھ کر مناظرہ کرنے آئیں گے
سنا ہے کہ رادھا سے کسی نے ناچنے کی فرمائش کر دی مگر اسکو آتا نہیں تھا تو اسنے نو من تیل کی فرمائش کر دی جس سے بھائی لوگ کہنے لگ گئے
نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی

when the sky falls we shall catch larks
 
Last edited:
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
ذاتی طور پر آج کل کے مناظروں کو میں کوئی دین کی خدمت نہیں سمجھتا کیوں کہ ان کا مقصد اصلاح کے بجائے دوسرے مسلمان بھائی کی تذلیل بن جاتا ہے۔ مگر کچھ جاہلوں کا حل مناظرے کے علاوہ اور کچھ نہیں۔ اس لیئے اگر کوئی بھائی شیخ طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ سے رابطہ کر کہ اس چیلینج کا جواب شائع کر دے تو اچھا ہے۔ باقی مناظرہ ہو گا بھی یا نہیں، یہ تو ہمیں پہلے ہی معلوم ہے۔
 
Top