• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میلادی کنسرٹ!!

HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
بدعت ہمیشہ گمراہی کی طرف لے جاتی ہے۔ جب لوگوں نے جشن میلاد کے نام سے عیسائیوں کی کرسمس کی طرح بدعت نکالی تو شیطان نے ان کو بڑی آسانی سے گمراہ کر دیا۔ کل لاھور میں ایسے مناظر عام تھے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

میوزک کے لئے معذرت۔ ہو تو اس وڈیو کو میوٹ کرکے دیکھا جائے۔ یہ وڈیو بغیر کسی ایڈٹنگ کے فیس بک پر شائع کی گئی تھی۔



@khalil rana صاحب بتائے گے اب یہ جشن ہنگامہ کونسی "قرآنی آیت و حدیث" سے ثابت ہے؟؟؟؟
بالکل ایک صحیح اور واضح آیت و حدیث درکار ہے رانا صاحب سے، جس میں صاف صاف لکھا ہوا ہو کہ میلاد پر ایسا ناچ ناچ کر جشن منانے کی کھلی اجازت ہے؟

کیا یہ بدعت نہیں ہے؟؟؟
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
نہ یہ اسلامی شعار ہے اور نہ ہی مسلمانوں کا شعار
 

HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
میرے خیال سے اس پوسٹ کا جواب دینے سے خلیل رانا صاحب شرمارہے ہیں یا انکو اسمیں اپنا آئینہ دکھائی دے رہا ہے
 
Top