• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میموری کارڈ پرابلم

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے موبائل میں میموری کارڈ شونہیں ہورہا۔
میں نے کارڈ نکال کربھائی کے موبائل میں لگاکرچیک کیا تو اس میں شو ہوتا ہے ۔اوربھائی کا میموری کارڈ میرے موبائل میں شو ہوجاتا ہےیعنی موبائل اورکارڈ دونوں صیح ہیں ۔لیکن میراکارڈ میرے موبائل میں شو نہیں ہوتا۔جب کے اس سے پہلے بالکل صیح چل رہاتھا۔
کسی بھی بھائی کو اس بارےمیں کوئی معلومات ہوں تو مہربانی کرکے میری ہلپ کریں ۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس کو فارمیٹ کر کے دیکھیں!
فارمیٹ کرنے سے میموری کارڈ کا ڈیٹا ختم ہو جائے گا۔پہلے کارڈ کا ڈیٹا محفوظ کر لیں یا پھر بعد میں کسی ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر سے واپس لے آئیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
فارمیٹ کرنے سے میموری کارڈ کا ڈیٹا ختم ہو جائے گا۔پہلے کارڈ کا ڈیٹا محفوظ کر لیں یا پھر بعد میں کسی ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر سے واپس لے آئیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہن جی!
متفق!!
مزید وضاحت اس لیے نہیں کی تھی کہ بقول:
میں نے کارڈ نکال کربھائی کے موبائل میں لگاکرچیک کیا تو اس میں شو ہوتا ہے
ابتسامہ!
 
Top