• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مینار پاکستان: 19 خیمہ بستیاں قائم

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ سبحان و تعالیٰٰ سے دعا ہے یا اللہ جو ہندہ برادری اس اجتماع میں شریک ہو رہی ہے یا اللہ تو انکو ۔ اسلام میں داخل کر دے - آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
الحمدللہ :

اللہ سبحان و تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے 2 لوگوں کو اسلام میں شامل کر دیا اللہ سبحان و تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائیں اور ان کے ذریعے اسلام کی خدمت لے اور انکے خاندان کے لوگوں کو بھی اسلام کی توفیق دے - آمین یا رب العالمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ماشاء اللہ۔جب بھی جماعۃ الدعوۃ کا اجتماع ہوا ہے اسی طرح لوگوں کا جم غغیر جمع ہوا ہے۔اورجب بھی عطیات وصدقات کی اپیل کی گئی تو لوگوں نے دل کھول کر عطیات جمع کروائے۔اور اس اجتماع میں دو بندوں کا مسلمان ہونا یقینا حافظ سعید حفظہ اللہ اور ان کی جماعت کے لئے صدقہ جاریہ ہے۔اللہ ان کی دینی کاوشوں کو قبول فرمائے۔آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
’’ تنظیم و ترتیب ‘‘ جماعۃ الدعوۃ کا ’’ طرہ امتیاز ‘‘ ہے ۔ میرے خیال میں اس سلسلے میں کوئی سرکاری یا غیر سرکاری ادارہ ان کے برابر کیا ، قریب بھی نہیں پہنچ سکا۔
سیکورٹی کا نظام بھی بہترین ہوتا ہے ۔
ماشاءاللہ ، اللہ مزید برکت دے ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
امیر محترم پروفیسر حافظ محمد سعید حفظہ اللہ تعالیٰ اجتماع میں۔۔۔


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اجتماع واقعتاً ایک اسلامی شہر کی شکل پیش کر رہا ہے۔ ایک جھلک دیکھئے۔۔۔


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن اجتماع کے شرکاء کے لئے ناشتہ تیار کرتے ہوئے۔



لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بھائیو راجت شرمہ کی اجتماع پر تازہ بکواس !!!

پوری ویڈیو دیکھ کر پھر تبصرہ کریں


لنک


 
Last edited:
Top