• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں احمدی ہوں۔

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علی من اتبع الهدی!

شیخ الاسلام عبد الوھاب نجدی رحمہ اللہ کا دین، دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم تھا، شیخ الاسلام عبد الواھاب نجدی رحمہ اللہ مرزا غلام قادیانی کی طرح کافر نہ تھے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کے دین کے علاوہ کسی اور دین کو اختیار کرتے!

بلکل جناب! ہم کسی مسلمان کو کافر نہیں کہتے ، بلکہ کافروں کو کافر کہتے اور بتلاتے ہیں! جیسے مرزا غلام قادیانی کافر کو کافر کہتے ہیں، اور اس کے پیروکاروں کو، جو کہ کافر ہیں، کافر کہتے اور بتلاتے ہیں!

اسی لئے کہا تھا کہ مرزائی و قادیانیوں میں عقل و خرد ناپید ہے!
مسلم ائمہ نے کسی کافر سے شرعی احکام کے اثبات پر کوئی بحث و مناظرے نہیں کیئے کہ قرآن و حدیث سے یہ ثابت ہے اور وہ نہیں!
کافروں سے مناظرے کافروں کے عقائد پر کیئے ہیں!

کیا عجب بیوقوفی ہے! اسلام کی معرفت نہ مرزا قادیانی کو نہ مرزا قادیانی کے پیروکاروں کو! مزرا قادیانی نے خود بھی اپنے پیروکاروں کو کفر ہی سکھلایا!
انھوں نہ کفر ہی سیکھا ہے ! اور کفر ہی سکھلا سکتے ہیں!

آپ کو سمجھ نہیں آئی! کہ مجھے کسی کافر کو اپنا اسلام ثابت کرنے کی کوئی حاجت نہیں!
ہاں یہ ضرور ہے کہ مرزا قادیانی اور اس کے پیروکاروں کو قرآن و حدیث سے کافر ثابت کر سکتا ہوں!
ویسے ایک بات بتلائیے! آپ ہم سے اسلام کا ثبوت کیوں کر مانگتے ہو؟
کیا آپ ہمیں کافر سمجھتے ہو!
ویسے حقیقت تو یہی ہے! مرزا قادیانی نے بھی تمام مسلمانوں کا کافر گردانا ہے!
لیکن مرزاپکڑے جانے پر جھوٹ بولتا تھا، اور مرزائی اور قادیانی بھی جھوٹ بولتے ہیں!
تو میاں جی! یہ بات اچھی طرح ذہن میں بٹھا لیں!
کسی مسلمان کو کسی کافر کے سامنے اپنا اسلام ثابت کرنے کی کوئی حاجت نہیں!
ہم یہ دعوی کرتے ہیں، اور اعلامن کرتے ہیں کہہ مرزا قادیانی کافر تھا، اور اس کے پیروکار کافر ہیں!
لہٰذا اگر کسی کو اپنا اسلام ثابت کرنا ہوگا، تو وہ مرزا قادیانی اور مرزا قادیانی کے پیروکاروں کو کرنا ہوگا!
اگر ہمارے اسلام کا ثبوت کسی کو چاہیئے، تو پہلے وہ ہمیں کافر قرار دے!
جب کوئی ہمیں کافر نہیں کہتا، تو پھر مسلمان ہونے کا ثبوت کیونکر مانگ سکتا ہے!

نہیں جناب! وہ مرزا غلام احمد قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی تحریروں کی تاب نہ لا سکا!
کہ مرزا قادیانی نے کتابیں لکھ کر خود مرزائیوں کے لئے وقت پا دِتّا ہے!
جناب پہلے جا کر تمیز سیکھ کر آئیں ۔ شاید آپ کے وہابی نجدی دین میں ایسے ہی گالیاں دے دے کر گفتگو ہوتی ہے ۔ اللہ نے جاہلوں سے دور رہنے کا حکم دیا ہے ۔ میں آپ کے لیول پر نہیں اترنا چاہتا۔ رب راکھا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
جناب پہلے جا کر تمیز سیکھ کر آئیں ۔ شاید آپ کے وہابی نجدی دین میں ایسے ہی گالیاں دے دے کر گفتگو ہوتی ہے ۔ اللہ نے جاہلوں سے دور رہنے کا حکم دیا ہے ۔ میں آپ کے لیول پر نہیں اترنا چاہتا۔ رب راکھا
آپ بھی مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی طرح جھوٹی تہمتیں دھرتے ہو!
کہاں گالی دی ! ذرا اقتباس تو پیش کیجئے!
دوم کہ اپنے بھی مرزا قادیانی کی طرح فرار ہی ہونا ہے!
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
جناب اس میں فرار ہونے والی کون سی بات ہے ۔ آپ لوگوں کے غیر اخلاقی رویہ کی وجہ سے وہ احمدی مسلمان بھائی فورم چھوڑ گیا ہو گا۔ آپ لوگ علامے تو بنتے ہیں لیکن تمیز نہیں سیکھائی کسی نے کہ گھر آئے مہمان سے کیسے مخاطب ہوتے ہیں ۔ ذرا لنک میں ملاحظہ ہو
جناب پہلے جا کر تمیز سیکھ کر آئیں ۔ شاید آپ کے وہابی نجدی دین میں ایسے ہی گالیاں دے دے کر گفتگو ہوتی ہے ۔ اللہ نے جاہلوں سے دور رہنے کا حکم دیا ہے ۔ میں آپ کے لیول پر نہیں اترنا چاہتا۔ رب راکھا
تمیز اور تہذیب اپنے مرزا غلام احمد قادیانی مردود علیہ لعنۃ کو بھی سمجھا دیتے اور فرار خود ہو کل سے اس پوسٹ سے اور الزام ہم پر
كتب ينتظر إليها كل مسلم بعين المحبة و المودة و ينتفع من معارفها و يقبلني و يصدق دعوتي إلا ذرية البغايا الذي ختم الله على قلوبهم فهم لا يقبلون
ان کتابوں کو ہر مسلمان محبت و مودت سے دیکھتا ہے اور ان کے معارف سے نفع اٹھاتا ہے- مجھے قبول کرتا اور میرے دعوی کی تصدیق کرتا ہے مگر بدکار عورتوں کی اولاد، وہ لوگ جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگادی ہے وہ مجھے قبول نہیں کرتے
آئینہ کمالات اسلام 547

حرام زادہ کی یہی نشانی ہے کہ سیدھی راہ نہ چلے
انوار اسلام ص30
ان لوگوں نے چوروں ،قزاقوں اور حرامیوں کی طرح اپنی محسن گورنمنٹ پر حملہ کرنا شروع کیا
ازالہ اوہام ص 727حاشیہ
 
Last edited:
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علی من اتبع الهدی!

آپ بھی مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی طرح جھوٹی تہمتیں دھرتے ہو!
کہاں گالی دی ! ذرا اقتباس تو پیش کیجئے!
دوم کہ اپنے بھی مرزا قادیانی کی طرح فرار ہی ہونا ہے!
جناب عبدالوہاب نجدی مردود علیہ لعنت کیا ایسے مخاطب کروں تو آپ کو بہت خوشی ہو گی؟ کوءی دلیل سے بات کرنی ہے کہ لعنت لعنت کھیلنا ہے؟ بڑے ہو جائیں

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
ہم تو مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کو کافر کہتے ہیں، اور کافروں پر اللہ کی لعنت کے قائل ہیں!
اور مرزا غلام قادیانی نے تو مسلمانوں کو گالیاں دیں ہیں!
دیکھیں جناب! ہم مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کو کافر سمجھتے ہیں!اور اس مردود و ملعون کافر کی جو نبوت کا جھوٹا دعوی کرتا ہے، اس کو مردود و ملعون کافر سمجھتے ہیں!
اور ہم وہ کہتے ہیں، جس کے ہم قائل ہیں!
یہ مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ نے مسلمانوں کو جو گالیا ں بکی ہیں، اس کے کچھ بطور نمومہ پیش کیئے گئے تھے!
تمیز اور تہذیب اپنے مرزا غلام احمد قادیانی مردود علیہ لعنۃ کو بھی سمجھا دیتے اور فرار خود ہو کل سے اس پوسٹ سے اور الزام ہم پر
كتب ينتظر إليها كل مسلم بعين المحبة و المودة و ينتفع من معارفها و يقبلني و يصدق دعوتي إلا ذرية البغايا الذي ختم الله على قلوبهم فهم لا يقبلون
ان کتابوں کو ہر مسلمان محبت و مودت سے دیکھتا ہے اور ان کے معارف سے نفع اٹھاتا ہے- مجھے قبول کرتا اور میرے دعوی کی تصدیق کرتا ہے مگر بدکار عورتوں کی اولاد، وہ لوگ جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگادی ہے وہ مجھے قبول نہیں کرتے
آئینہ کمالات اسلام 547

حرام زادہ کی یہی نشانی ہے کہ سیدھی راہ نہ چلے
انوار اسلام ص30
ان لوگوں نے چوروں ،قزاقوں اور حرامیوں کی طرح اپنی محسن گورنمنٹ پر حملہ کرنا شروع کیا
ازالہ اوہام ص 727حاشیہ​
اس اس قادیانی مردود علیہ لعنۃ کو ''مردود علیہ لعنۃ نہ کہیں تو اس کو ''حرام زادہ'' کہیں کیا؟
مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی حرام زدگی و حرام کاری کا ذمہ دار اس کی والدہ تو نہیں!
 
Last edited:

ابوبکر مغل

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 16، 2019
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
جناب میر سلیم صاحب اگر آپ چاہیں تو جناب اخلاق مرزا قادیانی پر بات ہو سکتی ہے
 
Top