• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں احمدی ہوں۔

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
محترم دوستو! میں احمدی ہوں ۔ یہی میرا تعارف ہے ۔
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
محترم دوستو! میں احمدی ہوں ۔ یہی میرا تعارف ہے ۔
میری پوسٹ کیوں ایڈٹ کی گئی ہے ؟ میں احمدی مسلمان ہوں اگر کسی کو شک ہے تو اسی بات پر گفتگو کر لے ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
وہ اس لئے کہ آپ مسلمان نہیں ہو! نہ آپ مسلمان ہو نہ آپ کا مرزا غلام قادیانی مسلمان تھا، نہ اس کا کوئی پیروکار مسلمان ہے!
اس پر بات کرنے کی بھی کوئی حاجت نہیں! کیونکہ مسئلہ تکفیر میں کوئی کافر گفتگو کا مجاز نہیں!
مرزا قادیانی اور اس کے پیروکاروں کا کافر ہونا متعین ہو چکا ہے!
 
Last edited:
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وہ اس لئے کہ آپ مسلمان نہیں ہو! نہ آپ مسلمان ہو نہ آپ کا مرزا غلام قادیانی مسلمان تھا، نہ اس کا کوئی پیروکار مسلمان ہے!
اس پر بات کرنے کی بھی کوئی حاجت نہیں! کیونکہ مسئلہ تکفیر میں کوئی کافر گفتگو کا مجاز نہیں!
مرزا قادیانی اور اس کے پیروکاروں کا کافر ہونا متعین ہو چکا ہے!
جناب آپ بہت ہی کنفیوز ہیں اپنے بیا نا ت میں ہی۔ ایک تو آپ پوری سلام کر رہے ہیں پھر مجھے کافر کافر بھی کہہ رہے ہیں۔ باقی یہ کہ آپ نے جو یہ دعویٰ کیا ہے نا ۔ کہ ۔۔۔
مسئلہ تکفیر میں کوئی کافر گفتگو کا مجاز نہیں! ۔۔ یہ کہاں سے آپ نے من گھڑت اصول نکال لیا۔ اور آپ لوگ اتنا ڈرتے ہیں کہ اپنا مسلک ہی چھپاتے ہیں۔ اگر آپ اپنا مسلک ظاہر کر دیں تو آپ اپنے آپ کو بھی مسلمان ثابت نہ کر سکیں ۔ ویسے وہ تو ابھی بھی نہیں کر سکتے ۔ کوشش کر لیں اگر کر سکتے ہیں تو۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
جناب آپ بہت ہی کنفیوز ہیں اپنے بیا نا ت میں ہی۔ ایک تو آپ پوری سلام کر رہے ہیں پھر مجھے کافر کافر بھی کہہ رہے ہیں۔
جی! سلام تو میں اپنے مراسلہ میں مسلمانوں کے لئے لکھتے ہوں!
آپ سے مخاطب ہوتے ہوئے بھی عادتاً لکھ دیا، نشاندہی کے لئے شکریہ ، مراسلہ میں ترمیم کر دیتا ہوں!
مسئلہ تکفیر میں کوئی کافر گفتگو کا مجاز نہیں! ۔۔ یہ کہاں سے آپ نے من گھڑت اصول نکال لیا۔
اسلام میں مسلمان کون ہے اور کافر کون یہ مسلمان ہی بتلائیں گے! کوئی مرزائی کافر نہیں!
اور آپ لوگ اتنا ڈرتے ہیں کہ اپنا مسلک ہی چھپاتے ہیں۔ اگر آپ اپنا مسلک ظاہر کر دیں تو آپ اپنے آپ کو بھی مسلمان ثابت نہ کر سکیں ۔ ویسے وہ تو ابھی بھی نہیں کر سکتے ۔
یہی آپ کو بتلا رہے ہیں کہ آپ جیسے کافر کسی اسلامی احکام میں گفتگو کے مجاز نہیں! رہی بات مسلک کی تو میرے ہر مراسلہ میں میرے مسلک کا اعلان نظر آئے گا! ذرا آنکھیں کھول کر دستخط ملاحظہ فرمائیں!
کوشش کر لیں اگر کر سکتے ہیں تو۔
میں خواہ مخواہ کسی کافر کو یہ سمجھانے کی کوشش کیوں کروں!
وہ بھی مرزائی قادیانی کافر کو! کہ جن میں عقل و خرد بھی ناپید ہو!
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
محترم دوستو! میں احمدی ہوں ۔ یہی میرا تعارف ہے ۔
ویسے آپ کے پیشوا کا نام ’ غلام احمد ‘ ہے ، اس لیے آپ خود کو ’ غلامی ‘ بھی کہہ سکتے ہیں ۔ :)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
میری پوسٹ کیوں ایڈٹ کی گئی ہے ؟ میں احمدی مسلمان ہوں اگر کسی کو شک ہے تو اسی بات پر گفتگو کر لے ۔
آپ کا ایک احمدی مبلغ پہلے بھی یہاں سے فرار ہوچکا ہے ۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علی من اتبع الهدی!

جی! سلام تو میں اپنے مراسلہ میں مسلمانوں کے لئے لکھتے ہوں!
آپ سے مخاطب ہوتے ہوئے بھی عادتاً لکھ دیا، نشاندہی کے لئے شکریہ ، مراسلہ میں ترمیم کر دیتا ہوں!

اسلام میں مسلمان کون ہے اور کافر کون یہ مسلمان ہی بتلائیں گے! کوئی مرزائی کافر نہیں!

یہی آپ کو بتلا رہے ہیں کہ آپ جیسے کافر کسی اسلامی احکام میں گفتگو کے مجاز نہیں! رہی بات مسلک کی تو میرے ہر مراسلہ میں میرے مسلک کا اعلان نظر آئے گا! ذرا آنکھیں کھول کر دستخط ملاحظہ فرمائیں!

میں خواہ مخواہ کسی کافر کو یہ سمجھانے کی کوشش کیوں کروں!
وہ بھی مرزائی قادیانی کافر کو! کہ جن میں عقل و خرد بھی ناپید ہو!
نہ آپ سلام لیتے ہیں اور ہم پر پابندی لگا رکھی ہے ۔ ماشاء اللہ آپ رسول اللہ ﷺ کا نہیں عبدالوہاب نجدی صاحب کا دین پھیلا رہے ہیں ۔ وہابیت

جناب مسلمان کون ہے اور کافر کون یہ تو اللہ اور اسکا رسول ﷺ ہی بتائیں گے ۔ اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ جو مسلمان کو کافر کہتے وہ خود کافر ہے (مفہوم)

جی جناب اسلامی احکام میں ہر بندہ گفتگو کرنے کا مجاز ہے آپ کہاں سے یہ من گھڑت اور خانہ ساز اصول لے کر آ رہے ہیں ؟ قرآن حدیث میں کہیں لکھا ہے ؟ یا فقہ کی کتب میں؟ کیا مسلم ائمہ نے عیسائیوں سے مناظرے نہیں کیے ؟ اور آپ مسلمان ہیں اس کا آپ کے پاس کیا ثبوت ہے ؟ قرآ ن و حدیث سے ؟

دیکھیں جناب آپ کو اسلام پھر اسی نے سکھایا جس کو آپ نے کافر کہا۔

جناب میں احمدی مسلمان ہوں اور آپ وہابی ۔ آپ اپنے آپ کو مسلمان ثابت کریں قرآن و حدیث سے ۔ دیکھ لیتے ہیں۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
آپ کا ایک احمدی مبلغ پہلے بھی یہاں سے فرار ہوچکا ہے ۔
جناب اس میں فرار ہونے والی کون سی بات ہے ۔ آپ لوگوں کے غیر اخلاقی رویہ کی وجہ سے وہ احمدی مسلمان بھائی فورم چھوڑ گیا ہو گا۔ آپ لوگ علامے تو بنتے ہیں لیکن تمیز نہیں سیکھائی کسی نے کہ گھر آئے مہمان سے کیسے مخاطب ہوتے ہیں ۔ ذرا لنک میں ملاحظہ ہو
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
نہ آپ سلام لیتے ہیں اور ہم پر پابندی لگا رکھی ہے ۔ ماشاء اللہ آپ رسول اللہ ﷺ کا نہیں عبدالوہاب نجدی صاحب کا دین پھیلا رہے ہیں ۔ وہابیت
شیخ الاسلام عبد الوھاب نجدی رحمہ اللہ کا دین، دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم تھا، شیخ الاسلام عبد الواھاب نجدی رحمہ اللہ مرزا غلام قادیانی کی طرح کافر نہ تھے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کے دین کے علاوہ کسی اور دین کو اختیار کرتے!
جناب مسلمان کون ہے اور کافر کون یہ تو اللہ اور اسکا رسول ﷺ ہی بتائیں گے ۔ اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ جو مسلمان کو کافر کہتے وہ خود کافر ہے (مفہوم)
بلکل جناب! ہم کسی مسلمان کو کافر نہیں کہتے ، بلکہ کافروں کو کافر کہتے اور بتلاتے ہیں! جیسے مرزا غلام قادیانی کافر کو کافر کہتے ہیں، اور اس کے پیروکاروں کو، جو کہ کافر ہیں، کافر کہتے اور بتلاتے ہیں!
جی جناب اسلامی احکام میں ہر بندہ گفتگو کرنے کا مجاز ہے آپ کہاں سے یہ من گھڑت اور خانہ ساز اصول لے کر آ رہے ہیں ؟ قرآن حدیث میں کہیں لکھا ہے ؟ یا فقہ کی کتب میں؟ کیا مسلم ائمہ نے عیسائیوں سے مناظرے نہیں کیے ؟ اور آپ مسلمان ہیں اس کا آپ کے پاس کیا ثبوت ہے ؟ قرآ ن و حدیث سے ؟
اسی لئے کہا تھا کہ مرزائی و قادیانیوں میں عقل و خرد ناپید ہے!
مسلم ائمہ نے کسی کافر سے شرعی احکام کے اثبات پر کوئی بحث و مناظرے نہیں کیئے کہ قرآن و حدیث سے یہ ثابت ہے اور وہ نہیں!
کافروں سے مناظرے کافروں کے عقائد پر کیئے ہیں!
دیکھیں جناب آپ کو اسلام پھر اسی نے سکھایا جس کو آپ نے کافر کہا۔
کیا عجب بیوقوفی ہے! اسلام کی معرفت نہ مرزا قادیانی کو نہ مرزا قادیانی کے پیروکاروں کو! مزرا قادیانی نے خود بھی اپنے پیروکاروں کو کفر ہی سکھلایا!
انھوں نہ کفر ہی سیکھا ہے ! اور کفر ہی سکھلا سکتے ہیں!
جناب میں احمدی مسلمان ہوں اور آپ وہابی ۔ آپ اپنے آپ کو مسلمان ثابت کریں قرآن و حدیث سے ۔ دیکھ لیتے ہیں۔
آپ کو سمجھ نہیں آئی! کہ مجھے کسی کافر کو اپنا اسلام ثابت کرنے کی کوئی حاجت نہیں!
ہاں یہ ضرور ہے کہ مرزا قادیانی اور اس کے پیروکاروں کو قرآن و حدیث سے کافر ثابت کر سکتا ہوں!
ویسے ایک بات بتلائیے! آپ ہم سے اسلام کا ثبوت کیوں کر مانگتے ہو؟
کیا آپ ہمیں کافر سمجھتے ہو!
ویسے حقیقت تو یہی ہے! مرزا قادیانی نے بھی تمام مسلمانوں کا کافر گردانا ہے!
لیکن مرزاپکڑے جانے پر جھوٹ بولتا تھا، اور مرزائی اور قادیانی بھی جھوٹ بولتے ہیں!
تو میاں جی! یہ بات اچھی طرح ذہن میں بٹھا لیں!
کسی مسلمان کو کسی کافر کے سامنے اپنا اسلام ثابت کرنے کی کوئی حاجت نہیں!
ہم یہ دعوی کرتے ہیں، اور اعلان کرتے ہیں کہ مرزا قادیانی کافر تھا، اور اس کے پیروکار کافر ہیں!
لہٰذا اگر کسی کو اپنا اسلام ثابت کرنا ہوگا، تو وہ مرزا قادیانی اور مرزا قادیانی کے پیروکاروں کو کرنا ہوگا!
اگر ہمارے اسلام کا ثبوت کسی کو چاہیئے، تو پہلے وہ ہمیں کافر قرار دے!
جب کوئی ہمیں کافر نہیں کہتا، تو پھر مسلمان ہونے کا ثبوت کیونکر مانگ سکتا ہے!
جناب اس میں فرار ہونے والی کون سی بات ہے ۔ آپ لوگوں کے غیر اخلاقی رویہ کی وجہ سے وہ احمدی مسلمان بھائی فورم چھوڑ گیا ہو گا۔ آپ لوگ علامے تو بنتے ہیں لیکن تمیز نہیں سیکھائی کسی نے کہ گھر آئے مہمان سے کیسے مخاطب ہوتے ہیں ۔ ذرا لنک میں ملاحظہ ہو
نہیں جناب! وہ مرزا غلام احمد قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی تحریروں کی تاب نہ لا سکا!
کہ مرزا قادیانی نے کتابیں لکھ کر خود مرزائیوں کے لئے وقت پا دِتّا ہے!
 
Last edited:
Top