• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں اس کا ہاتھ تھامے رکھوں گا جب تک ؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12657785_927856393949297_7105312710164386761_o.jpg



میں اس کا ہاتھ تھامے رکھوں گا جب تک ؟؟

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے صبح یہ پڑھا

رَضِيتُ باللهِ رَبًّا ، و بِا لإ سلامِ دِينًا و بِمحمدٍ نبيًّا
میں اللہ کے رب ہونے پر ، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے پر راضی ہوگیا )

(یعنی اِسی مطابق زندگی گزارنے کا پختہ عزم)

تو میں ضمانت دیتا ہوں کہ (روز قیامت) اِس کے ہاتھ کو اس وقت تک ضرور تھامے رکھوں گا جب تک اُسےجنت میں داخل نہ کروا دوں

-----------------------------------------------

(الترغيب والترهيب : 1/309، ، صحيح الترغيب : 657 ، ،
السلسلة الصحيحة : 2686 ، ، مجمع الزوائد : 10/119 ، ،
المتجر الرابح : 225 )
 
Top