• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
استغفر اللہ واتوب الیہ
"میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں"
"صحیح البخاری،حدیث 6307"
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"شیطان نے کہا:یارب! تیری عزت کی قسم!میں تیرے بندوں کو گمراہ کرتا رہوں گا جب تک انکی روحیں ان کے بدنوں میں رہیں گی۔"
"رب عزوجل نے فرمایا: میری عزت اورمیرے جلال کی قسم!میں انہیں معاف کرتا رہوں گا جب تک وہ مجھ سے معافی طلب کرتے رہیں گے۔"
المستدرک الحاکم:4-261،ومسند احمد:3-29
 
Top