• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میں 140 سے زیادہ الفاظ کی پوسٹ نہیں کر پا رہا ہوں

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب

فورم کے محترم رکن جناب اسرار حسین فرماتے ہیں :

Israr Hussain Niyargar
اسلام و عليكم ورحمة اللة و بركاته
شیخ میں 140 سے زیادہ الفاظ کی پوسٹ نہیں کر پا رہا ہوں اور 420 سے زیادہ الفاظ کا میسج بھی نہیں کر پا رہا ہوں تو میں. اپني پوسٹ کس طرح کرو ؟؟؟​
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب

فورم کے محترم رکن جناب اسرار حسین فرماتے ہیں :
اسلام و عليكم ورحمة اللة و بركاته
شیخ میں 140 سے زیادہ الفاظ کی پوسٹ نہیں کر پا رہا ہوں اور 420 سے زیادہ الفاظ کا میسج بھی نہیں کر پا رہا ہوں تو میں. اپني پوسٹ کس طرح کرو ؟؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پروفائل پوسٹس یا سٹیٹس اپڈیٹ میں 140 الفاظ سے زیادہ کی پوسٹ نہیں کی جاسکتی۔
اور 420 الفاظ سے زیادہ والی پوسٹ تو بہرحال عام مراسلے میں کی جاسکتی ہے۔
@Israr Hussain Niyargar
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
یہاں پر 420 سے زیادہ الفاظ والی پوسٹ ارسال کر کے دیکھیں!
 
Top