• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نحو و صرف سیکهنے کے لیے کتاب اور معلم کی ضرورت

malik747

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
21
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
میں یہ جاننا چاہتا تها کہ نحو و صرف کے تعلق دے سب سے اچهی کتابیں کونسی هے۔مینے نحو میں نحو الواضح کا نام سنا هے۔
مهربانی کرکے جو بهی کتابیں دونوں میں مقبول هو اسکا لنک شیر کر دے۔اور اگر کوی بهای نیٹ پر کوی اونلاين یہ سیکهانے والے معلم کو جانتا هو تو ضرور بتائیں. سکئپ بغیرہ کا ایڈی جیسے۔ یا پال ٹالک۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و عليكم السلام ورحمة الله وبركاته
أخبرنا عن مستواك الدراسي حتى نحاول أن نقترح لك ما يناسبك ۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
نحو و صرف کیلئے ،امین النحواور۔امین الصرف بہترین کتاب ہے ۔ لیکن استاذ کا باصلاحیت ہونا ضروری ہے
 

malik747

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
21
و عليكم السلام ورحمة الله وبركاته
أخبرنا عن مستواك الدراسي حتى نحاول أن نقترح لك ما يناسبك ۔

بھای آپ کس طریقھ سے لیول پوچھنا چاھتے ھے مینے ویسے دروس لغت العربیھ پارٹ 1 پڑھی ھوی ھے
 

malik747

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
21
ایک اور چیز یاد ائی ھے تیسر القران آسان قرانی گرامر بھی پڑھی ھے لیکن بھت اچھے سے نھیں پڑی سکا کیونکھ ھمیں ھمارے شھر میں کوی استاد نھیں مل پایا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
بھای آپ کس طریقھ سے لیول پوچھنا چاھتے ھے مینے ویسے دروس لغت العربیھ پارٹ 1 پڑھی ھوی ھے
فیس بک پر شاید آپ ہی کال کر رہے تھے ؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
آپ توجہ سے
آسان عربی گرائمر پڑھیں،
 
Last edited:

malik747

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
21

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
الحمد للہ متقدمین نے جس فن میں کوئی کام کیا اس کو ادھورا نہیں چھوڑا بلکہ اسے مکمل کیا بعد کے لوگوں نے یا تو اسی کی شرح کی یا اسے اختصار کیا لیکن متقدمین کے اصول کو چھوڑ کر اگر کوئی جدت اختیار کرتا ہے تو اسکے بھٹکنے کا چانس زیادہ رہتا ہے ابھی میں نے آسان عربی گرامر جس کو اسحاق سلفی صاحب نے اپنی پسندیدہ کتاب قرار دیکر اسے ڈاون لوڈ کرکے اسے پڑھنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ مین نے اسے صرف اسم کی بحث میں ابتدائی چند سطر پڑھکر دیکھا تو مجھے افسوس ہوا کہ اسحاق سلفی صاحب نے کس بنیاد پر اس کتاب کو ترجیح دی ہے جبکہ مصنف نے اسم اور مصدر کو ایک کردیا ہے حالانکہ دونوں میں بڑا فرق ہے جبکہ مصدر میں مصدری معنی پایا جاتا ہے اور مصدر عامل بھی ہوتا ہے اسم صرف نام ہوتا ہے اس میں مصدری معنی نہیں ہوتا اور نہ ہی اسم عامل بن سکتا ۔۔ یہ کتاب ابتدائی قواعد سیکھنے والوں کیلئے مفید نہیں ہے اسکی جگہ نحو میر اور میزان منشعب کا اردو ترجمہ مل جاے تو اسکو پڑھے یا کتاب النحو اور کتاب الصرف مصنف مولانا عبدالرحمن امرتسری کو پڑھے لیکن قابل استاذ کی رہنمائی ضروری ہے ۔
 
Top