• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نزھة المجالس اوردرۃ الناصحین کتب کی تحقیق

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!!!!
مجھے ان دو کتابوں کی تحقیق درکار ہیں یہ کس عالم کی ہیں کتنی مستند ہیں وغیرہ وغیرہ. اور ان کتابوں کے لنک بھی چاہیے.
١:-نزھة المجالس
٢:-درہ الناصحين
نام سے تو صوفی کی کتابیں لگتی ہیں

نوٹ: - میں ان کتابوں کے بارے ميں اس لیے پوچھ رہا ہو کیوں کہ ہمارے یہاں شب قدر میں ایک پرچہ ملتا ہے اس پرچے میں شب قدر سے متعلق بہت سارے عمل ہوتے ہیں اور حوالہ ان دو کتابوں کا ہوتا ہیں.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!!!!
مجھے ان دو کتابوں کی تحقیق درکار ہیں یہ کس عالم کی ہیں کتنی مستند ہیں وغیرہ وغیرہ. اور ان کتابوں کے لنک بھی چاہیے.
١:-نزھة المجالس
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پہلی کتاب (نزہۃ المجالس ) کے مصنف کا تعارف یہ ہے :
عبدالرحمن بن عبدالسلام الصفوری شافعی ، مکہ کے رہنے والے ، وہ ادیب و مؤرخ تھے ، انہوں نے تین چار کتابیں بھی لکھیں ؛
چونکہ حدیث وسنت کے عالم نہیں تھے ، جس کے سبب اپنی کتب میں جھوٹی احادیث نقل کردیں ، اس لئے ان کی کتب میں منقول روایات کا ثبوت جب تک کسی مستند ذریعہ سے نہ ہو تو ان کوئی اعتبار نہیں ۔
زرکلی کی اعلام میں ہے
الصَّفُّوري
(المتوفی 894 هـ = 1489 م)
عبد الرحمن بن عبد السلام بن عبد الرحمن بن عثمان الصفوري الشافعيّ: مؤرخ أديب من أهل مكة. نسبته إلى صفورية في الأردن. من كتبه (المحاسن المجتمعة في الخلفاء الأربعة - خ) في الظاهرية (229 ورقة) و (نزهة المجالس، ومنتخب النفائس - ط) وكتاب (الصيام - خ) في الأزهرية، و (صلاح الأرواح والطريق إلى دار الفلاح - خ) فقه، في البصرة (العباسية) (3) .
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
مجھے ان دو کتابوں کی تحقیق درکار ہیں یہ کس عالم کی ہیں کتنی مستند ہیں وغیرہ وغیرہ. اور ان کتابوں کے لنک بھی چاہیے.
٢:-درہ الناصحين
نام سے تو صوفی کی کتابیں لگتی ہیں
درۃ الناصحین
بھی غیر مستند روایات کا مجموعہ ہے یعنی اس کتاب میں جھوٹی اور غیر معتبر روایات بیان کی گئی ہیں
ایک عربی سائیٹ پر اس کے متعلق درج ذیل تبصرہ درج ہے :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتاب درۃ الناصحین
هذا الكتاب لا يعتمد عليه، وهو يشتمل على أحاديث موضوعة وأحاديث ضعيفة لا يعتمد عليها ومنها هذان الحديثان فإنهما لا أصل لهما، بل هما حديثان موضوعان مكذوبان على النبي صلى الله عليه وسلم فلا ينبغي أن يعتمد على هذا الكتاب وما أشبهه من الكتب التي تجمع الغث والسمين والموضوع والضعيف

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک یہ ہے
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
جزاکم اللہ خیرا شیخ
اللہ آپ کے علم اور عمل میں اضافہ فرمائے
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
شیخ اسحاق سلفی صاحب
ایک راوی کئ بارے معلومات چاہیے

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
ایک راوی کئ بارے معلومات چاہیے
السلام علیکم
راوی کا نام معہ ولدیت ، کنیت بتائیں ، ان شاء اللہ آپ کو تفصیل فراہم کرنے کی کوشش کروں گا۔
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
شیخ یہ سیفان بن عینہ والی جرح جو ابو حنیفہ پر کی گئی ہے اسکی توثیق کس نے کہ ہے۔

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 
Top