- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
نسوانی طبعی خون کے احکام
ڈاؤنلوڈزیر نظر رسالہ میں عالم عرب کے مشہور فقیہ شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ نے عورتوں کے پوشیدہ مسائل مثلاً حیض، استحاضہ ، اور نفاس وغیرہ کے بارے میں کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی روشنی ڈالی ہے۔ اردو دان طبقہ کے استفادہ کےلیے حافظ ریاض احمد نے اسے اردو میں منتقل کیا ہے، نیز ترجمہ کے ساتھ آ یات قرآن اور حدیث کی تخریج بھی کردی ہے ۔عورتوں کے پیچیدہ مسائل کے سلسلے میں نہایت ہی مفید رسالہ ہے ضرور مطالعہ فرمائیں۔