• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نعت گانوں کے انداز میں

شمولیت
اپریل 25، 2016
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
السلام علیکم..
آجکل بہت ساری نعتیں، ترانے، حمد گانوں کے انداز میں ہوتی ہیں ..اگر ان میں موسیقی کے آلات کا استعمال نہ ہو تو کیا انکا سننا جائیز ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عجیب ۔ اس میں ایک لفظ ( شاید : یا الہی ہے ) کے سوا حمد یا نعت کا کوئی تصور ہی نہیں ۔ اس کو بطور حمد ریکارڈ کرنے والوں کی نیت کیا ہے ، اللہ بہتر جانے ، لیکن میں تو اس انداز کو اللہ کی شان کے لائق نہیں سمجھتا ۔
 
Top