- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم آپ کو بتلا سکتے ہیں، جو کہ ہم نے کر دیا، یعنی آپ کو بتلا دیا! اب آپ کو سمجھ نہیں آئی، تو ہم آپ کو سمجھا تو نہیں سکتے، اللہ سے دعا کریں کہ اللہ آپ کو سمجھنے کی توفیق دے، ہم آمین کہیں گے!بات سمجھ نہیں آئی وضاحت فرمادیں۔
یہ آپ کا ''تاثر ''ہے،اس کا ہم کیا کر سکتے ہیں!احادیث سے مجموعی تاثر یہ ملتا ہے کہ امام جب اپنے مقام پر پہنچ جائے (یا آتا دکھائی دے) تو کھڑے ہو کر صف بندی شروع کر دیں۔ جب صف بندی کی تکمیل ہو جائے تب اقامت کہی جائے۔