• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نمازی کے آگے سے گزرنا

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
بغیر سترہ کے نمازی کی آگے سے گزرنے کی حد کیا ہے؟ کیا کئی میلوں کی دوری سے بھی نہیں گزر سکتا ؟؟؟
اس کی حد سجدے کی جگہ تک ہے، یعنی پانچ فٹ کے فاصلے سے گزرا جا سکتا ہے، جو میلوں والی بات مشہور ہے اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے واللہ اعلم
 

ولید

رکن
شمولیت
جنوری 16، 2014
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
54
اس کی حد سجدے کی جگہ تک ہے، یعنی پانچ فٹ کے فاصلے سے گزرا جا سکتا ہے، جو میلوں والی بات مشہور ہے اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے واللہ اعلم
اس پر کوئی دلیل مل سکتی ہے ؟؟
یعنی پھر نمازی کے آگے سے دوسری صف پر سے گزرا جا سکتا ہے ؟؟
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اس پر کوئی دلیل مل سکتی ہے ؟؟
یعنی پھر نمازی کے آگے سے دوسری صف پر سے گزرا جا سکتا ہے ؟؟
نمازی کا حق سجدہ والے مقام تک ہے ،جہاں وہ نماز ادا کر رہا ہے،اسے یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ لوگوں کو مشقت میں ڈالتا رہے ،لہذا سجدہ والی جگہ چھوڑ کر آگے سے گزرا جا سکتا ہے۔شیخ صالح العثیمین نے مقام سجدہ کی تحدید والے قول کو ترجیح دی ہے۔
 
شمولیت
نومبر 17، 2014
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
68
نماز میں مرد کے سامنے سے عورت یا گدھا یا کتّا گزر جائے ، تو مرد کی نماز ٹوٹ جاتی ہے؟؟؟؟؟ علما اس پر روشنی ڈالیں۔
 
Top