• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے کی ممانعت !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے کی ممانعت
1959744_523495017763848_1061051021_n.jpg

نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے کی ممانعت
اس کو التفات کہتے ہیں یعنی بغیر گردن یا سینہ موڑے اِدھر اُدھر جھانکنا نماز میں یہ سخت منع ہے۔

پہلے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نماز میں التفات کیا کرتے تھے ۔ جب آیتِ کریمہ قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِيْنَ هُمْ فِيْ صَلَاتِهِمْ خٰشِعُوْنَ سورۃ المومنون 1 نازل ہوئی تو وہ اس سے رک گئے اور نظروں کو مقامِ سجدہ پر رکھنے لگے ۔
 
Top