• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز کی سنتیں

سیفی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 06، 2013
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
2
حضرت میرے پاس کتاب پڑھنے کا ٹائم نہیں۔مجھے میرے سوال کا جواب چاہیے۔
 
سیفی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 06، 2013
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
2
میں نے یہ پوچھنا ہے۔ کہ آیا ثناء سنت ہے یا نہیں؟
 
سیفی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 06، 2013
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
2
اگر آپ سے کوئی سوال پوچھے گا تو آپ اس کو کتاب دیں گے؟ اگر اس نے کتاب میں پڑھنا ہوتا تو آپ سے پوچھنے کیا ضرورت تھی ؟ مجھ سے نماز کے اندر ثناء پڑھنا بھول گئی اور میں نے نماز پڑھ لی۔اب پوچھنا تھا کیا مجھے نماز لوٹانی پڑی گی یا نہیں؟کیا یہ سنت ہے یا فرض؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
اگر آپ سے کوئی سوال پوچھے گا تو آپ اس کو کتاب دیں گے؟ اگر اس نے کتاب میں پڑھنا ہوتا تو آپ سے پوچھنے کیا ضرورت تھی ؟ مجھ سے نماز کے اندر ثناء پڑھنا بھول گئی اور میں نے نماز پڑھ لی۔اب پوچھنا تھا کیا مجھے نماز لوٹانی پڑی گی یا نہیں؟کیا یہ سنت ہے یا فرض؟
اس کے لئے محدث فتویٰ سائٹ پر رجوع کیجئے۔
www.UrduFatwa.com
 
Top