• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز کی سنت رکعتیں

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
جی ہاں ! فرض نماز ہو جائے گی۔ اگر سنن کبھی کبھار چھوٹ جائیں تو کوئی حرج نہیں مگر اس کو روٹین بنانا صحیح نہیں ہے۔
حدیث مبارکہ میں ان سنن کی بہت فضیلت بیان ہوئی ہے۔ صحیح مسلم کی ایک روایت کے مطابق جو شخص دن و رات کی نمازوں میں بارہ رکعات سنن پابندی سے ادا کرے گا تو اللہ تعالی اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائیں گے۔
( مَنْ صَلَّى اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً فِي يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ بُنِيَ لَهُ بِهِنَّ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ ) رواه مسلم (728)
 
Top