• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز کے مسائل سے متعلق اھلحدیث سے متفق علماء کے حوالاجات

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
مسئلہ نمبر 1: نمازی کو رخصت ہے چاہے تو تشھد میں ہاتھ رانوں پر رکھے یا گھٹنوں پر-
السلام علیکم ،
محترم بھائی مسئلہ نمبر 1 پر علماء کے اقوال یا متفقین تو تحریر کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top