• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ننگے سر نماز پڑھانے كا حكم ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ننگے سر نماز پڑھانے كا حكم !!!


كيا امام ننگے سر لوگوں كو نماز پڑھا سكتا ہے ؟

الحمد للہ:

جى ہاں ننگے سر نماز پڑھانا جائز ہے، ليكن افضل اور بہتر يہ ہے كہ وہ سر ڈھانپ كر ركھے، كيونكہ سر ننگا ركھنا خلاف مروؤت ہے، اور اسے چاہيے كہ وہ اپنے دونوں كندھے ڈھانپ كر ركھے، امام احمد كا مسلك يہى ہے-

كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:

" تم ميں سے كوئى بھى ايك كپڑے ميں نماز ادا نہ كرے كہ اس كے كندھے پر كچھ نہ ہو "

صحيح بخارى ( 1 / 498 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 516 ).


ديكھيں: فتاوى فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن حميد صفحہ نمبر ( 77 ).
 
Top