• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
محترم ممبران!
السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ!
جو جو ممبر اس فورم کو نوکیا آشا501 پر چلا رہے ہیں وہ اس تھریڈ میں تشریف لائيں اپنے مسائل بھی بیان کریں اور جو معلومات ان کو ہیں وہ بھی یہاں شئیر کریں تاکہ ہم ایک دوسرے کے مسائل کو حل کرسکیں.
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں اسے کمپیوٹر سے کنکٹ نہیں کر پارہا.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
میں آپ والا موبائل استعمال نہیں کرتا لیکن نوکیا " سی تھری" بعض اوقات کمپیوٹر سے کنکٹ کرکےاستعمال کرتا ہوں۔اور اس کے لیے "نوکیا سوٹ" استعمال کرتا ہوں۔
آپ موبائل کو کس طرح کمپیوٹر سے کنکٹ کرتے ہیں؟
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
میں آپ والا موبائل استعمال نہیں کرتا لیکن نوکیا " سی تھری" بعض اوقات کمپیوٹر سے کنکٹ کرکےاستعمال کرتا ہوں۔اور اس کے لیے "نوکیا سوٹ" استعمال کرتا ہوں۔
آپ موبائل کو کس طرح کمپیوٹر سے کنکٹ کرتے ہیں؟
نعیم بھائی!
ﻣﯿﮟ پہلے ﻧﻮﮐﯿﺎ "‏x2-05‎‏"ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﺳﮯ
ﮐﻨﮑﭧ ﮐﺮﮐﮯﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ تھا وہ آٹو کنکٹ ہوتاتھاﺍﻭﺭنیٹ آسانی سے چلتا تھا
ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ "ﻧﻮﮐﯿﺎ پی سی سویٹﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ پھربھی ایرر آ جاتا ہے۔
میں ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﻮ ڈائل اپ کنکشن بنا کر بھی ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ
ﺳﮯ ﮐﻨﮑﭧ ﮐﺮﺗا ہوں تب بھی ایرر آتا ہے.
ایک دوست نے کہا ہے کہ اس کا موڈیم آف ہے اون کرنا پڑے گا لیکن اس کو اون کرنے کا طریقہ نہیں آرہا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اور کیا یہ تصویر آپ کے پی سی سویٹ کی ہے ؟
جی بھائی۔
آپ اس کو انسٹال کریں اور اس کےذریعے نٹ استعمال کریں۔امید ہے کہ نٹ کام کرے گا۔ ان شاء اللہ۔
لنک
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جی بھائی۔
آپ اس کو انسٹال کریں اور اس کےذریعے نٹ استعمال کریں۔امید ہے کہ نٹ کام کرے گا۔ ان شاء اللہ۔
لنک
نعیم بھائی؛
اس کو انسٹال کرنے سے یہ ایرر آتا ہے

your computer needs a windows certificate

((the windows authentication certificate ( veirsign primary intermediate ca certificate ) is missing from your computer, before you can install nokia suite,‏
اس کے بعد یہ لنک دیا ہوا ہے.
Please install the certificate.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃاللہ
شاہد بھائی! میرے خیال میں آپ ونڈوز کو دوبارہ انسٹال کریں یا پھر اگر انٹی وائرس کیا ہوا ہے تو اس کو ڈس ایبل کرکے دوبارہ کوشش کریں۔ ویسے زیادہ چانس ونڈوز کے کرپٹ ہونے کا نظر آرہا ہے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃاللہ
شاہد بھائی! میرے خیال میں آپ ونڈوز کو دوبارہ انسٹال کریں یا پھر اگر انٹی وائرس کیا ہوا ہے تو اس کو ڈس ایبل کرکے دوبارہ کوشش کریں۔ ویسے زیادہ چانس ونڈوز کے کرپٹ ہونے کا نظر آرہا ہے۔
وﻋﻠﯿﮑﻢ السلام ﻭﺭﺣﻤۃﺍﻟﻠﮧ
نعیم ﺑﮭﺎﺋﯽ!آپ نے جو پی سی سویٹ دیا ہے وہ میرے موبائل کو سپورٹ نہیں کرتا.
لیکن
ﻭﻧﮉﻭﺯ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﻧﺴﭩﺎﻝ ﮐﺮنے اور نوکیا پی سی سویٹ سے کنکٹ کرنے کے بعد یہ ایرر آرہا ہے
۔

failed establish a network connection
 
Top