• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نکاح کی مبارک باد

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و بر کاتہ
عزیز دوست اور کلاس فیلو @مہوش حمید کا آج نکاح ہے دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ اپنے گھر میں خوش و آباد رکھے اور زو جین میں باہمی الفت و محبت ڈال دے مجھے اپنی دوست کے گھر بسنے کی بے حد خوشی ہے فورم کے دیگر اراکین سے بھی دعا کی درخواست ہے۔۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ ان دونوں کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائیں اور دونوں میں باہم الفت و محبت پیدا فرمائیں۔ آمین۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و بر کاتہ
عزیز دوست اور کلاس فیلو @مہوش حمید کا آج نکاح ہے دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ اپنے گھر میں خوش و آباد رکھے اور زو جین میں باہمی الفت و محبت ڈال دے مجھے اپنی دوست کے گھر بسنے کی بے حد خوشی ہے فورم کے دیگر اراکین سے بھی دعا کی درخواست ہے۔۔
آمین اللہم آمین۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔اللہ تعالی انھیں خوش وخرم رکھے۔اور سکون کی زندگی نصیب کرے۔آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ماشاء اللہ۔میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے نئی جوڑی کو مبارک باد۔اللہ تعالیٰ اس نئی جوڑی کی دنیا وآخرت بہتر بنائے ۔آمین
 
Top