• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نہلے پہ دہلا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
*نہلے پہ دہلا*


*"ایک عورت اپنی دلی مراد کے حصول کیلئے ایک پیر صاحب کے آستانے پر حاضر ھوئی، پیر صاحب نے مسئلہ سننے کے بعد فرمایا: محترمہ! یہ کام بہت مشکل ھے مجھے اس کیلئے سخت محنت اور کٹھن چلہ کشی کرنی پڑیگی اور ساتھ ھی مجھے کچھ رقم بھی درکار ھوگی، عورت: پیر صاحب! کتنی رقم درکار ھوگی؟ پیر صاحب: کوئی زیادہ رقم کی ضرورت نہیں ھے، بس جو ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام گزرے ھیں، ان میں سے ھر ایک کے نام کا ایک ایک روپیہ چاہیے ھوگا، عورت بھی پیر صاحب کی طرح پہنچی ھوئی تھی، جھٹ سے بولی : کوئی بات نہیں پیر صاحب، آپ بصد احترام ھر نبی کا نام پکارتے جائیں، میں ھر نبی کا نام سنکر ایک ایک روپیہ پیش کرتی جاؤں گی.."*
*پیر صاحب ابھی تک بے ھوش پڑے ھیں..*
 
Top