• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیوفرمائشی کتب کی لسٹ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
2011۔04۔26 کو کتب فرمائش کی یہ لسٹ لگائی گئی تھی ۔جس میں کہاگیا تھا کہ جو کتب ہماری لائبریری میں موجود ہیں ان کی لسٹ یہ ہے اور ان کی اسکیننگ بھی کروائی جارہی ہے۔اسکیننگ مکمل ہونے کےبعد ان کی اپلوڈنگ بھی شروع کردی گئی جس کو آپ یہاں جاکر دیکھ سکتے ہیں۔مزید کتب اپلوڈ ہورہی ہیں،ان شاءاللہ باقی کتب بھی جلد اپلوڈ کردی جائیں گی۔یہ تو تھی ان کتابوں کی لسٹ اور اپلوڈنگ کے مراحل جو شروع فورم سے لے کر 2011۔04۔26 تک کی گئی تھی۔اب ان کتب کی لسٹ پیش کی جارہی ہے جو اس ڈیٹ کےبعد فرمائش کی گئی ہیں۔اس میں دو باتوں کا خیال رہے ایک جو ہماری لائبریری میں موجود ہوگی ان کو اپلوڈ کیا جائے گا اور دوسری بات جن کتب کو ہماری انتظامیہ پاس کرے گی کہ یہ یہ کتب اپلوڈ ہونی چاہیے وہ کتب اپلوڈ ہوں گی۔
نوٹ
انتظامیہ سے جلد یہ کنفرم ہوجائے گا کہ ان کتب میں سے کن کن کتب کو اپلوڈ کرنا ہے اس کی لسٹ لگانے کے ساتھ یہ بھی بتادیا جائےگا کہ ان کی اپلوڈنگ کب تک ممکن ہوگی۔
عبدالمنان راسخ صاحب کی تمام بکس اپلوڈ کریں
1۔فلیس منا(عبدالمنان راسخ صاحب)
2۔گالی ایک سنگین جرم(عبدالمنان راسخ صاحب)
3۔نرمی(عبدالمنان راسخ صاحب)
4۔گھربرباد کیوں ہوتے ہیں(عبدالمنان راسخ صاحب)
5۔السلام علیکم (عبدالمنان راسخ صاحب)
6۔گلدستہ رسالت کے دوپھول(عبدالمنان راسخ صاحب)
7۔میٹھی میٹھی سنتیں ابن لعل دین
8۔ابن حزم کی تمام کتب
9۔تقویۃ الایمان میں لکھی گئی کتاب(اکمل البیان فی تا ئیدِ تقویہ الایمان)اس طرح کا نام ہے
10۔مولانا جوناگڑھی کی تمام بکس
11۔مولانا رئیس ندوی کی حنفیت پر کتاب
12۔فتاوی ابن باز
13۔البانی صاحب کی سلسلہ احادیث ضعیفہ
14۔المرتضی از ابوالحسن ندوی
15۔سیرت حضرت علی پر کسی مستند عالم اہل حدیث کی کتاب
16۔الشیعہ والقرآن از علامہ احسان الہی ظہیر
17۔مجموعہ الفتاوی از ابن تیمیہؒ
18۔شرح اصول اعتقاد اہل السنۃ اردو
19۔برصغیر پاک و ہند کے چندتاریخی حقائق
20۔سیرت ابن ہشام
21۔سیرت شیخ البانی ؒ پر مفصل کتاب(مکتبہ دارالسلام)
22۔ترجمہ حسن قرآن از ڈاکٹر نصیر احمد ناصر
23۔جامع ترمذی مع تحقیق و تخریج
24۔میڈیکل (طب) پر جامع کتاب
25۔کرنٹ افیرز(حالات حاضرہ )پر کتاب
26۔سیاسیات پر کتب
27۔نواب صدیق صاحب کی نبی کریم ﷺ کی اب تک پوری ہوئی پیشین گوئیوں پر کتاب(اردو)
28۔شخصیات یا اسلاف پرلکھی گئی تحقیقی ،تنقیدی کتب یا سوانح عمری
29۔جہاد کے شعبہ میں موجودہ جہاد،افغان جہاد،تحریک جہاد،شاہ اسماعیل ،سیداحمدشہید پر کتب
30۔مترادفات القرآن از عبدالرحمن کیلانی
31۔علم غیب پر کوئی مستند کتاب
32۔ایران اور ترکی میں میں نے کیا دیکھا(مولانا امیرحمزہ)
33۔ہندو کا ہمدرد(مولانا امیرحمزہ)
34۔سیرت کے سچے موتی
35۔شاہ ولی اللہ ؒ کی تمام کتب
36۔موضوعات کبیر(نعمانی کتب خانہ)
37۔مجموعہ رسائل (علامہ عبدالحیی لکھنوی)ان کی تمام بکس
38۔قاضی شوکانی ؒ کی اردوبکس
39۔تفسیر احسن البیان
40۔تیسیر القرآن
41۔تفسیرسعدی
42۔حقوق والدین اور حقوق اولاد پر مستند کتاب
43۔صاف صاف باتیں(سیدالوالحسن علی ندویؒ
44۔ڈاکٹرابو جابر عبداللہ دامانوی کی تمام کتب
45۔برصغیرمیں اسلام کے اولین نقوش(محترم اسحاق بھٹی)
46۔١-تاریخِ اہل الحدیث (ابراہیم میر سیالکوٹی)
47۔کراماتِ اہل الحدیث
48۔اسلام کی سچائی اور سائنس کے اعترافات (محسن فارانی)
49۔اٹلس سیرت نبوی(محسن فارانی)
50۔تاریخِ وہابیت حقائٖق کے آئنیے میں (ڈاکٹر محمد بن سعد الشو ئیر)
51۔فتاوٰی ارکانِ اسلام و ایمان (محمد بن صالح العثیمین)
52۔زاد المعاد (ابنِ قیم)
53۔فتاوٰی بن باز (عبد العزیز بن باز)
54۔منھاج المسلم (ابوبکر جابر الجزیری)
55۔عون المعبود، شرح ابو داؤد
56۔شرح جامع الترمذی از عبدالرحمٰن مبارکپوری
57۔فتح الباری، شرح بخاری
58۔صحاحِ ستہ کی شرحیں
59۔ابن تیمیہ کی منھاج السنہ النبویہ مکمل (اس سائٹ پر یہ کتاب مکمل نہیں۔ یہ چار جلدوں میں ہے)
60۔سید راشد یا رشید رضا(مصر کے معروف سلفی عالم) ال-مینار کے مؤلف کی خلافت پر کتاب اردو ترجمہ میں
61۔مسلک اہل السنہ کے دفاع پر کوئی جامع کتاب
62۔اصابہ ابن حجر عسقلانیؒ کی
63۔نیل اوطار قاضی شو کانی کی
64۔تذکرۃ الحفاظ ،اردو(اسلامک پبلیشنگ ہاؤس،لاہور)
65۔اسوۂ حسین(مولانا داؤد غزنوی)
66۔شان حسن وحسین (عبدالمنان راسخ)
67۔ہمیں حسین سے کیوں پیار ہے(مولانا عبدالمنان راسخ)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام بھائی متوجہ ہوں کہ کتب کی پوسٹ کی گئی اوپر والی لسٹ سے جو کتب ہماری لائبریری میں موجود تھیں ان کی لسٹ پیش خدمت ہے اور الحمدللہ ان کتب کی اسکیننگ بھی شروع کروا دی گئی ہے۔
نوٹ
ان کتب میں سے کوئی بھی کتاب نیٹ پر موجود ہو یا کسی بھائی کے پاس ہو تو وہ پلیز ہمیں مہیا کرے تاکہ ہم اس کو اسکین نہ کروائیں۔
1۔تاریخ اہل حدیث (مولانا ابرہیم سیالکوٹی)
2۔اسلام کی سچائی اورسائنس کے اعتراضات(محسن فارانی)
3۔سبیل الرسول (مولانا ابرہیم سیالکوٹی)
4۔طریق محمدیﷺ (مولانا جونا گڑھی صاحب)
5۔سیف محمدیﷺ(مولانا جونا گڑھی صاحب)
6۔شمع محمدیﷺ(مولانا جونا گڑھی صاحب)
7۔درایت محمدیﷺ(مولانا جونا گڑھی صاحب)
8۔حقیقت تقلید و اجتہاد (امام شوکانیؒ)
9۔تذکرۃ النبلاء فی تراجم العلماء (عبدالرشید عراقی)
10۔امام ابن تیمیہؒ اور ان کے تلامذہ(عبدالرشید عراقی)
11۔چالیس علمائے اہل حدیث (عبدالرشید عراقی)
12۔بزم ارجمنداں (محمد اسحاق بھٹی)
13۔قافلہ حدیث (محمد اسحاق بھٹی)
14۔دبستان حدیث (محمد اسحاق بھٹی)


15۔تاریخ وہابیت حقائق کے آئینے میں (ڈاکٹر محمدبن سعد)
16۔منہاج المسلم (ترجمہ مولانا محمد رفیق اثری)
17۔نرمی (عبدالمنان راسخ)
18۔فتاوی ابن باز
19۔سیرت بن ہشام
20۔اٹلس سیرت نبوی ﷺ
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام بھائی متوجہ ہوں کہ کتب کی پوسٹ کی گئی اوپر والی لسٹ سے جو کتب ہماری لائبریری میں موجود تھیں ان کی لسٹ پیش خدمت ہے اور الحمدللہ ان کتب کی اسکیننگ بھی شروع کروا دی گئی ہے۔
1۔تاریخ اہل حدیث (مولانا ابرہیم سیالکوٹی)
2۔اسلام کی سچائی اورسائنس کے اعتراضات(محسن فارانی)
3۔سبیل الرسول (مولانا ابرہیم سیالکوٹی)
4۔طریق محمدیﷺ (مولانا جونا گڑھی صاحب)
5۔سیف محمدیﷺ(مولانا جونا گڑھی صاحب)
6۔شمع محمدیﷺ(مولانا جونا گڑھی صاحب)
7۔درایت محمدیﷺ(مولانا جونا گڑھی صاحب)
8۔حقیقت تقلید و اجتہاد (امام شوکانیؒ)
9۔تذکرۃ النبلاء فی تراجم العلماء (عبدالرشید عراقی)
10۔امام ابن تیمیہؒ اور ان کے تلامذہ(عبدالرشید عراقی)
11۔چالیس علمائے اہل حدیث (عبدالرشید عراقی)
12۔بزم ارجمنداں (محمد اسحاق بھٹی)
13۔قافلہ حدیث (محمد اسحاق بھٹی)
14۔دبستان حدیث (محمد اسحاق بھٹی)
السلام علیکم بھائی جان
درایت محمدیﷺ(مولانا جونا گڑھی صاحب)
یہ کتاب کا لنک یہ رہا
We Are Muslims: Darayat e Muhammadi - Urdu Books
اللہ حافظ
 

آفتاب آصف

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2011
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
0
محترم جناب السلامُ علیکم۔ اسلامی لائبریری کے کتاب زاد الخطيب دوجلديں اعزازی ارسال فرما دیں مہر بانی ہو گی ۔ہم انتظار کریں گے ۔شکریہ
محمد آصف اقبال ساجداسلامک پبلک لائبریری ملتان روڈ لیہ -P C _ 31200

فون نمبرحذف۔
اوپن فورم پہ فون نمبردینے کی اجازت نہیں ۔۔(انتظامیہ)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
محترم جناب السلامُ علیکم۔ اسلامی لائبریری کے کتاب زاد الخطيب دوجلديں اعزازی ارسال فرما دیں مہر بانی ہو گی ۔ہم انتظار کریں گے ۔شکریہ
محمد آصف اقبال ساجداسلامک پبلک لائبریری ملتان روڈ لیہ -
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم آفتاب آصف بھائی جان۔معذرت کے ساتھ رمضان میں مصروفیت کی وجہ سے فرمائشی کتب پر زیادہ توجہ نہ دے سکے۔ان شاءاللہ اب آپ کی فرمائش کو جلد مکمل کیا جائے گا۔
 
Top