محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 760
- پوائنٹ
- 290
یہ ایک سوال هر مسلم کے ذهن میں اٹهتا ہے ؛ جواب صحیح اور آسان هے کہ : کتاب اللہ سے اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے (ثابت احادیث سے)۔
اس سادہ سے امر پر عمل کرنا اتنا آسان نہیں۔
شیعہ کا اسلام صرف ان کی کتابوں میں هے۔
اسی طرح هر فرقہ اپنی هی کتابوں سے اسلام سمجہنا اور سمجهانا چاهتا هے۔
سواے اهل سنت کے سبهی فرقے اختلاف رکهتے هیں اس سوال پر۔
کیا حل کیا جا سکتا هےیہ بنیادی معاملہ؟