• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وائٹ سموک سافٹ ویئر

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
اسلامک سٹڈیز کے ورلڈ کلاس ریسرچ جنرلز میں اشاعت کے لیے آج کل انگلش میں کچھ ریسرچ آرٹیکلز مرتب کر رہا ہوں۔ اس کی لینگویج ایڈیٹنگ کے لیے ایک تو ورڈ میں موجود آپشن کو استعمال کیا لیکن کچھ مزید بھی آپشنز کے لیے سرچ کیا تو وائٹ سموک کے نام سے ورڈ سے بھی بہتر ایک سوفٹ ویئر کا علم ہوا جو ٹاپ ٹین ریویوز میں بھی پہلے نمبر پر تھا۔
کچھ عرصہ سے اس سافٹ ویئر کی سیریل کی تلاش کر رہا ہوں لیکن نہیں مل رہی۔ اگر کسی بھائی کو لنک ملے تو یہاں شیئر کر دیں۔ سافٹ ویئر کی ویب سائیٹ یہ ہے:
English Grammar Checker Software | WhiteSmoke
 
Top