• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وائی فائی سے بعض ویبسائٹس نہیں کھل رہی ہیں

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے وائی فائی کنکشن سے بعض ویبسائٹس نہیں کھل رہی ہیں. جیسے کہ یوسی براؤزر سے فیس بوک اور کسی بھی فورم پر تبصرہ نہیں کر پا رہا ہوں. تبصرہ کرنے کے بعد لوڈنگ ہوتی ہے لیکن مراسلہ ارسال نہیں کر پاتا. موبائل ڈیٹا سے آرام سے تبصرہ ہو پا رہا ہے. اسی طرح محترم @ابوطلحہ بابر بھائی کی ویبسائٹ پر بھی مسئلہ ہے.

مزید موبائل ڈیٹا سے فیس بوک براؤزر نہیں چل رہا.

براہ کرم رہنمائی کریں
 

انا سلفی

مبتدی
شمولیت
مارچ 13، 2017
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!! کافی عرصہ پہلے جب فورم پر آیا تو دلچسپ لگا لاگ ان ھوا فیس بک کے زریعے یہاں پر بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ھے یہاں پر ہر روز حاضر ھوتا ھوں کچھ نہ کچھ پڑھتا رہتا ھوں دو دن پہلے موبائل ری سٹور کیا تو لاگ ان کرنے کی کوشش کی لیکن صبح سے کوشش کررہا ھوں نہ ہی فیس بک سے لاگ ان ھورہا ھے اور نہ ہی ای میل سے تو صبح سے بہت پریشان ھوں اب بھی کئ دفعہ کوشش کی لیکن ایرر آجاتا ھے اور جب فءس بک کے زریعے لاگ ان کی کوشش کی تو ہر دفعہ صحفہ اول آجاتا ھے اب اپنے بھائ کی فءس بک آئ ڈی سے لاگ ان ھوا ھوں میں بہت ہریشان ھوں میری انتظامیہ سے گزارش ھے کہ جلد از جلد اس مسئلہ کو حل کیا جائے کیونکہ اب اس فورم کے بنا گزارا نہیں ھوتاٍٍٍٍٍ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
Router کو resetکرکے چیک کریں۔
ping اور traceroute کا رزلٹ دکھائیں
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
کمانڈ پرامپٹ پر لکھیں ping google.com
کمانڈ پرامپٹ پر لکھیں traceroute mohaddis.com
ہر کمانڈ کے بعد انٹر کرنا ہے کچھ رزلٹ آئیں گے وہ کاپی پیسٹ کردیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وائی فائی جائز طریقے سے استعمال کر رہے ہیں ؟ ! ابتسامہ ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کو ایک بار پھر خوش آمدید ۔
جس ای میل ایڈریس کے ذریعے آپ فورم پر ایڈ تھے ، وہ مجھے ارسال کردیں ۔ یا پھر فورم پر جو آپ کا نام ہے ، وہ بتادیں ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کو ایک بار پھر خوش آمدید ۔
جس ای میل ایڈریس کے ذریعے آپ فورم پر ایڈ تھے ، وہ مجھے ارسال کردیں ۔ یا پھر فورم پر جو آپ کا نام ہے ، وہ بتادیں ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
کمانڈ پرامپٹ پر لکھیں ping google.com
کمانڈ پرامپٹ پر لکھیں traceroute mohaddis.com
ہر کمانڈ کے بعد انٹر کرنا ہے کچھ رزلٹ آئیں گے وہ کاپی پیسٹ کردیں
محترم بھائی!
اب بھی نہیں سمجھا.
 
Top