• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
میری والدہ محترمہ بہت زیادہ بیمار ہیں اور اب پاؤں میں زخم کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں پاؤں میں زخم بہت گہرا ہو چکا ہے جس کی وجہ شوگر ہے
آپ تمام بھائی بہنوں سے دعا کی درخواست ہے ۔۔۔جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور تمام بیماریوں سے شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور تمام بیماریوں سے شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
میری والدہ محترمہ بہت زیادہ بیمار ہیں اور اب پاؤں میں زخم کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں پاؤں میں زخم بہت گہرا ہو چکا ہے جس کی وجہ شوگر ہے
آپ تمام بھائی بہنوں سے دعا کی درخواست ہے ۔۔۔جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ،
اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو مکمل صحت یابی عطا کرے۔آمین
شوگر میں زخم جلدی بھرتے نہیں ہیں ، انھیں احتیاط کی بہت ضرورت ہے۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور تمام بیماریوں سے شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
امین یا رب العالمین
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
اللہ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
أذهب البأس رب الناس واشفها أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اللہ سبحان تعالی سے دعا ھے کہ ہابیل بھائی کی والدہ ماجدہ جس تکلیف سے گزر رہی ہیں انہیں اس پر شفاء عطا فرمائے، آمین!

ہابیل بھائی علاج جاری رکھیں تھوڑا وقت لگے گا، انشاء اللہ/ ان شاء اللہ زخم بھر جائے گا۔

والسلام
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور تمام بیماریوں سے شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
آمین جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ،
اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو مکمل صحت یابی عطا کرے۔آمین
شوگر میں زخم جلدی بھرتے نہیں ہیں ، انھیں احتیاط کی بہت ضرورت ہے۔
آمین جزاک اللہ خیرا
متفق
امین یا رب العالمین
جزاک اللہ خیرا
اللہ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
آمین جزاک اللہ خیرا
أذهب البأس رب الناس واشفها أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
آمین جزاک اللہ خیرا


السلام علیکم

اللہ سبحان تعالی سے دعا ھے کہ ہابیل بھائی کی والدہ ماجدہ جس تکلیف سے گزر رہی ہیں انہیں اس پر شفاء عطا فرمائے، آمین!

ہابیل بھائی علاج جاری رکھیں تھوڑا وقت لگے گا، انشاء اللہ/ ان شاء اللہ زخم بھر جائے گا۔

والسلام
آمین
جی بھائی ضرور جزاک اللہ خیرا
 
Top