• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدہ کے لیے دعا ئےصحت کی درخواست

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
ہمارے محدث لائبریری کے سینئر رکن رانا ابوبکر بھائی کی والدہ عارضہ میں مبتلا ہیں تمام ارکان سے ان کے لیے دعائے صحت کی درخواست ہے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
لا باس طھور ان شاء اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ابوبکر صاحب کی والدہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
لا باس طھور ان شاءاللہ
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اذھب الباس رب الناس اشف انت الشافی لاشفاؤک شفاءً لایغادر سقماً۔اللھم اشفھا،
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اللہ سے دعا ہے کہ انھیں صحت کاملہ عطاء فرمائے اور بھی جو لوگ بیمار ہیں انھیں بھی صحت و تندرستی عنایت فرمائے آمین
 
Top