• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والد محترم کے لیئے دعا کی درخواست

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم۔

تمام ممبران سے درخواست ھے کہ میرے والد محترم کے لیئے اللہ تعالی سے

دعا کریں کہ اللہ کریم انکو شفائے کاملہ عطاکرے۔ وہ سانس کی دشواری اور

سینے کے انفیکشن کی وجہ سے سی ایم ایچ کے شعبہ آی سی یو میں زیر

علاج ھیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے..آمین!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو شفاء عطا فرمائے اور آپ کے ساتھ خیر کا معاملہ رکھے ۔ آمین!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لا باس طہور ان شاء اللہ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو شفاء عطا فرمائے ، انکو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ آپ کو استقامت اور حوصلہ عطا فرمائے ۔ آمین ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اللہ سبحانہ وتعالی آپکے والد محترم کو شفاء عطاء کرے اور آپکو حوصلہ عطاء فرمائے ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اللہ کریم آپ کے والد محترم کو شفاء عاجلہ ،کاملہ عطا فرمائے ،
اللهم اشفه شفاء لايغادر سقما انت الشافي لا شفاء الا شفاءك
آمین یا رب العالمین
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام علیکم۔

تمام ممبران سے درخواست ھے کہ میرے والد محترم کے لیئے اللہ تعالی سے

دعا کریں کہ اللہ کریم انکو شفائے کاملہ عطاکرے۔ وہ سانس کی دشواری اور

سینے کے انفیکشن کی وجہ سے سی ایم ایچ کے شعبہ آی سی یو میں زیر

علاج ھیں
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
إِنَّا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎‎
أَذْهِبِ البَاسَ رَبَّ النَّاسِ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِي، لاَ شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
اللہ آپ کے والد صاحب کو شفاء دے
آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
اللہ کریم آپ کے والد محترم کو شفاء عاجلہ، کاملہ عطا فرمائے،

اللهم اشفه شفاء لايغادر سقما انت الشافي لا شفاء الا شفاءك


آمین یا رب العالمین
 
Top