• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والد کی قدر کرو !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
والد جنت کا بہترین دروازہ ہے !!!
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
والد جنت (میں داخلے) کا سب سے بہترین دروازہ ہے اب تم اس دروازے کو (نا فرمانی اور برے سلوک کے ذریعے ) ضائع کر لو یا (اطاعت و فرمانبرداری کے ذریعے) اس کو محفوظ کر لو ،،
******* سند صحیح ابن ماجہ # ٣٦٦٣ *******
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
حقوق اللہ کی بعد حقوق الوالدین سب سے زیادہ حق رکھتے ہیں، دلائل بہت سے ہیں لیکن یہاں اختصار سے کام لیا جائے گا

اللہ تعالیٰ نے فرمایا ! کہ

اور (یاد کرو ) جب ہم نے بنی اسرائیل سے وعدہ لیا کہ تم اللہ تعالیٰ کی سوا دوسرے کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کی ساتھ اچھا سلوک کرنا

_________ البقرہ #٨٣

ایک دوسری جگہ فرمایا !

اور اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور ماں باپ کی ساتھ حسن سلوک سے پیش آؤ ،،

____________ النساء# ٣٦

ایک دوسری جگہ فرمایا !

آپ کہ دیجئے کہ آؤ میں تم کو وہ چیزیں پڑھ کر سناؤں جن (کی مخالفت) کو تمھارنے رب نے تم پر حرام کیا ہے ، وہ یہ ہیں کہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک مت ٹھہراؤ اور ماں باپ کی ساتھ نیکی کرو

______________ الا انعام #
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
سورۃالانعام کی آیت نمبر؟
جزاک اللہ خیرا۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ماں باپ کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کریں انہیں اف تک نہ کہیں
سورہ الا سراء میں ہے کہ ،

اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کی سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنا ، اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں برھاپے کو پہچ جائیں تو ان کی آگے اف (Uff) تک نہ کہنا ، نہ نہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا بلکہ ان کی ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا اور عاجزی اور محبت کی ساتھ ان کی سامنے تواضح کا بازو پست رکھے رکھنا اور دعا کرتے رہنا کہ اے میرے پرورد گار !

ان پر ویسا ہی رحم کر جیسا انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی ہے ،،

******** الا سراء # ٢٣،٢٤ ********
اللہ تعالیٰ کی حقوق کی بعد سب سے زیادہ اگر کوئی حقوق ادائیگی کا حق رکھتے ہیں تو وہ والدین کے حقوق ہیں -
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ماں باپ کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کریں انہیں اف تک نہ کہیں
سورہ الا سراء میں ہے کہ ،

اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کی سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنا ، اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں برھاپے کو پہچ جائیں تو ان کی آگے اف (Uff) تک نہ کہنا ، نہ نہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا بلکہ ان کی ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا اور عاجزی اور محبت کی ساتھ ان کی سامنے تواضح کا بازو پست رکھے رکھنا اور دعا کرتے رہنا کہ اے میرے پرورد گار !

******** الا سراء # ٢٣،٢٤ ********
اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کی سوا کے اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنا ، اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کے آگے اُف (Uff) تک نہ کہنا ، نہ نہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا بلکہ ان کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا اور عاجزی اور محبت کے ساتھ ان کے سامنے تواضح کا بازو پست رکھے رکھنا اور دعا کرتے رہنا کہ اے میرے پرورد گار !
******** الا سراء # ٢٣،٢٤ ********
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔
خان صاحب؟ ۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔
کچھ توجہ دیں۔ جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کی سوا کے اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنا ، اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کے آگے اُف (Uff) تک نہ کہنا ، نہ نہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا بلکہ ان کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا اور عاجزی اور محبت کے ساتھ ان کے سامنے تواضح کا بازو پست رکھے رکھنا اور دعا کرتے رہنا کہ اے میرے پرورد گار !
******** الا سراء # ٢٣،٢٤ ********
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔
خان صاحب؟ ۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔
کچھ توجہ دیں۔ جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ بھائی غور نہیں کر سکا کاپی کرنے میں

خان صاحب خوب کہا آپ نے

محمد نعیم یونس بھائی آپ کی بہت بہت شکریہ - ابتسام
 
Top