• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"وراثت" کے احکام و مسائل پر کتاب درکار ہے !

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
"وراثت" کے احکام و مسائل پر کتاب درکار ہے !
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان ’’فقہ کتاب وسنت باب نمبر14‘‘ اور ’’قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل جلد2 باب نمبر11‘‘ اور ’’سنن ابو داؤد جلدسوم۔اردو صفحہ نمبر329‘‘ ان تینوں کتب سے آپ وراثت کے احکام ومسائل کے بارے میں معلومات لے سکتے ہیں۔باقی ان شاءاللہ اس موضوع پر مستقل کتاب بھی اپلوڈ کردی جائے گی۔
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
اسلام علیکم ! تقسیم وراثت ایک اہم موضوع ہے اور کتب احادیث میں اس موضو ع پر احکام "" کتاب الفرائض "" کے عنوان کے تحت دیکھے جاسکتے ہیں ۔منتظمین سے فرمائش ہے کہ اس ضمن میں تقسیم وراثت اور اس پر منکرین کے اعتراضات پر مشتمل اگر کوئی کتاب ہو تو اسے بھی اپلوڈ کیا جائے ۔اور اگر محدث رسالہ میں اس موضوع پر مضامین شائع ہوئے ہوں تو انکو بھی شامل کیا جائے ۔ تقسیم میراث کے موضوع پر ایک کتاب "" تقسیم میراث از سید شوکت علی ""اس لنک پر دیکھی جاسکتی ہے ۔
Taqseem-Meraasتقسیم میراث
 
Top