• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ورچوئیل یونیورسٹی میں داخلے جاری

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
محترم بھائی !۔۔۔۔امیجز دکھائی نہیں دے رہے، اور بھائی کورسز پر مختصر بیان کر دیں۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
امیج پتہ نہیں کیوں انزرٹ نہیں ہو پا رہا،
یہ اشتہار ہے داخلہ نوٹس کا، اس میں پرگرامز کی لسٹ موجود ہے، مزید تفصیل کے لیے یونیورسٹی کی ویب سائیٹ ملاحضہ کر لیں۔
ورچوئیل یونیورسٹی اپنے تمام لیکچرز مفت مہیا کرتی ہے لیکچرز اور دیگر مواد حاصل کرنے کے لیے یہ ویب سائیٹ

اس کے علاوہ کوئ معلومات چاہیے ہوں تو میں حاضر ہوں۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
السلام علیکم
او سی ڈبلیو ، کے علاوہ ورچوئل یونیوسٹی کا اپنا آن لائن بک شاپ بھی ہے جہاں پر ہر کسی کو گھر بیٹھے مناسب ریٹ پر لیکچر ڈی وی ڈی اور پرنٹیڈ لیکچر بھیجے جاتے ہیں اس کی لنک یہ ہے
بک شاپ
 
Top