• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وضو احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وضو احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں !


11210486_500214180117198_6900634637838111248_n.jpg
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
شکریہ ۔
ترمذی کی روایت " کہ جس نے وضو کے لیے بسم اللہ نہ پڑھی اس کا وضو نہیں "
کو اکثر محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے اگرچہ بعض نے شواہد کی بناء پر حسن کا درجہ دیا ہے ۔
اور قاعدہ یہ ہے کہ حسن روایت سے وجوب ثابت نہیں ہوتی ہے۔
البتہ عمومی روایات کے مطابق ہر بھلے کام کے لیے بسم اللہ پڑھی جائے تو یہ اولیٰ ہے ۔اور جان بوجھ کر چھوڑنا خلاف سنت ہے ۔
 
Top