• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وفاۃ النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اردو pdf

شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کوئی بھائی اس کتاب کا بھی سائز چھوٹا کردے
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
واہ بھائی آپ تو بڑے کمال کے انسان ہو

اللہ پاک آپ کو ھمیشہ خوش رکھے
 

baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
یہ لے بھائی کم سائز میں ۶ ایم بی کی ہے
وفاة النبی ﷺ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمد فراز بھائی آپ سے گزارش ہے کہ آپ جو بھی کتاب اپلوڈ کریں اسے (archive.org) یا (www.mediafire.com) پر اپلوڈ کریں، (megasync) پر سے مجھے ڈانلوڈ کرنے میں بہت مشکل ہورہی ہے،
اور ایک خاص بات کیا آپ مجھے وہ سافٹ ویئر کا نام یا سٹیپ دے سکتے ہیں جس کی مدد سے آپ کتاب کا سائز چھوٹا کرتے ہیں؟
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمد فراز بھائی آپ سے گزارش ہے کہ آپ جو بھی کتاب اپلوڈ کریں اسے (archive.org) یا (www.mediafire.com) پر اپلوڈ کریں، (megasync) پر سے مجھے ڈانلوڈ کرنے میں بہت مشکل ہورہی ہے،
اور ایک خاص بات کیا آپ مجھے وہ سافٹ ویئر کا نام یا سٹیپ دے سکتے ہیں جس کی مدد سے آپ کتاب کا سائز چھوٹا کرتے ہیں؟
اچھا میں (adobe acrobat dc) سے کرتا ہوں کم سائز
 

baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
اچھا میں (adobe acrobat dc) سے کرتا ہوں کم سائز
جزاک اللہ خیراً بھائی، یہ سافٹ ویئر تو میں نے ڈانلوڈ کرلیا ہے الحمدللہ،
محمد فراز بھائی Tafsir Ibn Kasir کی میں نے 1تا 3 جلد ڈانلوڈ کرلی تھی 4تا6 مجھے چاہئے تھا اور مصنف عبد الرزاق کی جلد4 تو میں نے ڈانلوڈ کرلی تھی صرف جلد 3 چاہئے تھا جو آپ نے کم سائز کیا تھا سو۔
 
Top