ناظم شهزاد٢٠١٢
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 07، 2012
- پیغامات
- 258
- ری ایکشن اسکور
- 1,533
- پوائنٹ
- 120
ونڈوز ایکس پی جلد انسٹال کریں
ونڈوز ایکس پی کی انسٹالیش میں تقریبا ٣٠منٹ لگ جاتے ہیں اگر ہم چاہتے ہیں کہ اس کی انسٹالیش کی سپیڈ تیز ہو جائے تو
جب دوسرا سیٹ اپ چلے
یعنی ونڈوز کی فائلیں کاپی ہونے کے بعد جب انسٹالیشن شروع ہوتو
shift+F10 پریس کریں
آپ کے سامنے ڈاس ونڈوز آ جائے گئی یہاں پر یہ کمانڈ لکھ کر اینٹر کریں
taskmgr
اب آپ ٹاسک مینجر پر آجائیں گے۔
یہاں پراسس پر کلک کریں
اس میں آ کر نیچے
setup.exe فائل پر رائٹ کلک کریں
Set Priorityمیں جا کرHighپر کلک کر دیں
اب ٹاسک مینجر سے باہر آ جائیں۔
فائل میں جا کر Exitہو جائیں۔
اب ڈاس سے باہر آنے کےلیے بھی یہی کمانڈExitلکھ کر اینٹر کر دیں۔
آپ کی ونڈو نسبتا جلد انسٹال ہو جائے گئی۔