• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وٹس ایپ کے متعلق

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک محترم بھائی @عمر اثری کاسوال:
whats.jpg

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
کوئ بھائ اگر جانتے ھوں تو بتائیں. واٹس اپ اپڈیٹ میں کئ چیزیں نئ ھیں. اور الحمد للہ سب سمجھ چکا ھوں. بس آخری جو ٹیکسٹ کے بارے میں ھے سمجھ میں نہیں آیا کہ وہ کیا ھے اور کہاں سے ھوگا.
براہ کرم رہنمائ فرما دیں.
جزاکم اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
محترم @ابو عبدالله بھائی کا جواب:
جب آپ کسی ٹیکسٹ کے دونوں طرف ** لگائیں گے تو وہ *بولڈ* ہوجائے گا
جب آپ کسی ٹیکسٹ کے دونوں طرف ~~ لگائیں گے تو وہ ~اسٹرائیک تھرو~ ہوجائے گا
جب آپ کسی ٹیکسٹ کے دونوں طرف _ _ لگائیں گے تو وہ _اٹالک یعنی ترچھا_ ہوجائے گا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جن موبائلز میں ایس ڈی میموری کارڈ لگتا ہے، اُن میں "وٹس ایپ کا فولڈر" میموری کارڈ پر ہوتا ہے۔۔
میرا موجودہ میموری کارڈ ناکافی ہوگیا تھا۔۔ تو سوچا کہ بڑا کارڈ لے لوں۔۔
بہرحال،گذشتہ دنوں میموری کارڈ تو خرید لیا۔۔۔ لیکن ایک مسئلہ یہ آرہا تھا کہ وٹس ایپ کے سارے ٹیکسٹ میسیجز کا کیا بنے گا؟۔۔آڈیوز اور ویڈیوز کی مجھے کوئی خاص فکر نہ تھی۔۔
اس مقصد کے لیے میں نے اسکا بیک اپ بنانے کے لیے گوگل ڈرائیو پر متعدد بار کوششیں کی لیکن وہاں بیک اپ نہ بن سکا۔۔یہاں تک کہ میں نے اس کی شکایتی ای میل وٹس ایپ والوں کو بھی کی۔۔لیکن انہوں نے جواب دیا کہ آپ کے کانٹیکٹس میں کوئی مسئلہ ہے۔۔
خیر پھر ہم نے ایک جٹکا طریقہ اختیار کیا اور ہمارا مسئلہ الحمد للہ حل ہو گیا...ابتسامہ!
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ وہ طریقہ کیا ہو سکتا ہے؟

بہرحال،میرا آزمودہ طریقہ کار حاضر خدمت ہے

اپنے موبائل کا سب سے پہلے نیٹ بند کریں۔۔نیٹ چاہے وائی فائی ہو یا سیلولر کمپنی کا۔۔

موبائل کو کمپیوٹر سے منسلک کریں بذریعہ یو ایس بی تار کے۔۔

موبائل پر ایک آپشن آئے گی یو ایس بی سٹوریج پر جانے کے لیے۔۔اسے اوکے کر دیں۔۔۔ہو سکتا ہے کہ اس کے بعد ایک اور آپشن آئے کہ بعض ایپلیکیشن کام نہیں کریں گی۔۔اسے بھی اوکے کر دیں۔۔

اب آپ کے میموری کارڈ کا ربط کمپیوٹر سے ہو گیا ہے۔۔اور مائی کمپیوٹر کھولنے پر آپ کو ایک زائد ڈرائیو نظر آئے گی۔۔یہ ہی آپ کا میموری کارڈ ہے۔۔ابتسامہ!

اس ڈرائیو کو اوپن کر لیں۔۔یہاں پر ایک فولڈر واٹس ایپ کا ہو گا۔۔
وٹس ایپ کے اس فولڈر کو اوپن کریں تو اس میں مزید فولڈر ہوں گے۔۔ان سب فولڈرز کو کاپی کر لیں۔۔یاد رہے کہ صرف ان فولڈرز کو ہی کاپی کرنا ہے نا کہ باہر آکر وٹس ایپ کے فولڈر کو۔۔
خیر وٹس ایپ کے فولڈر کے اندر موجود فولڈرز کو کاپی کر لیں۔۔

اپنے ڈیسک ٹاپ پر ایک نیا فولڈر بنا کر ان سب فولڈرز کو اس میں پیسٹ کر دیں۔۔

موبائل کو کمپیوٹر سے علیحدہ کر لیں۔۔اور اسے آف کر کے اس کا میموری کارڈ نکال باہر کریں۔۔اور نیا میموری کارڈ پیار سے انسرٹ کر کے موبائل کو آن کر لیں۔۔ابتسامہ!
موبائل مکمل بحال ہونے پر دوبارہ کمپیوٹر سے منسلک کریں۔۔یاد رہے کہ نیٹ ابھی تک آف ہی رہنا چاہیئے۔۔
منسلک کرنے کےبعد پہلے والے طریقے سے بذریعہ مائی کمپیوٹر زائد ڈرائیو میں جائیں۔۔اس ڈرائیو یعنی میموری کارڈ کو اوپن کریں۔۔اس کارڈ میں ایک وٹس ایپ کا فولڈر موجود ہوگا۔۔جو کہ ایپ نے اس نئے میموری کارڈ پر خودکار طریقے سے پہلے ہی بنا دیا ہے۔۔

جو فولڈرز آپ نے پہلے کاپی کئے تھے۔۔اور انہیں ڈیسک ٹاپ پر محفوظ کیا تھا انہیں اُٹھا کر یعنی کاپی کرکے نئے وٹس ایپ کے فولڈر میں پیسٹ کر دیں۔۔۔اگر سسٹم کہے کہ فلاں فولڈر یا فائل پہلے سے موجود ہے تو پھر بھی رپلیس کر دیں۔۔
کاپی پیسٹ مکمل ہونے پر یو ایس بی تار کو اتار دیں۔۔اور موبائل کا نیٹ یا وائی فائی آن کر دیں۔۔

وٹس ایپ کھولنے پر آپ دیکھیں گے کہ پرانے میموری کارڈ والے سارے میسیجز آڈیوز ویڈیوز وغیرہ جوں کی توں آگئیں ہیں...ان شاء اللہ!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم جناب @محمد نعیم یونس صاحب!
ایک اضافہ میں کر دیتا ہوں کہ اگر کسی کے پاس کمپیوٹر نہ ہو تو وہ اسکو اپنے موبائل اسٹورج یا اپنے کسی دوست کے موبائل میں ٹرانسفر کر دے.... ابتسامہ


ایک بات آپ نے نہیں بتائ؟؟؟
پرانے والے میموری کارڈ کا کیا کریں... ؟؟؟
کیا مجھ جیسوں کو ہدیہ نہ دے دیں...... ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم جناب @محمد نعیم یونس صاحب!
ایک اضافہ میں کر دیتا ہوں کہ اگر کسی کے پاس کمپیوٹر نہ ہو تو وہ اسکو اپنے موبائل اسٹورج یا اپنے کسی دوست کے موبائل میں ٹرانسفر کر دے.... ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں محترم بھائی! آپ کے بتائے ہوئے طریقہ کار کے مطابق کام نہیں بن سکتا۔۔ابتسامہ!
اور اگر آپ نے عملی طور پر اس طرح کیا ہے تو اس کی تفصیل بتا دیں۔۔ جزاک اللہ خیرا
ایک بات آپ نے نہیں بتائ؟؟؟
پرانے والے میموری کارڈ کا کیا کریں... ؟؟؟
کیا مجھ جیسوں کو ہدیہ نہ دے دیں...... ابتسامہ
ابھی کچھ فیصلہ نہیں کیا۔۔
لیکن اگر آپ کہتے ہیں تو آپ کے لیے رکھ لیتا ہوں۔۔ کوئی وقت مقرر کرکے واہگہ یا گنڈا سنگھ باڈر پر آجائیں۔۔ تو کسی فوجی بھائی کا منت ترلا کر لیں گے کہ یہ کارڈ وہ سامنے کھڑے محترم عمر اثری بھائی کو دے دیں۔۔۔ ابتسامہ!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
نہیں محترم بھائی! آپ کے بتائے ہوئے طریقہ کار کے مطابق کام نہیں بن سکتا۔۔ابتسامہ!
معلوماتی
اور اگر آپ نے عملی طور پر اس طرح کیا ہے تو اس کی تفصیل بتا دیں۔۔ جزاک اللہ خیرا
نہیں عملی طور پر تو اب تک نہیں کیا. ضرورت ہی نہیں پڑی.
ابھی کچھ فیصلہ نہیں کیا۔۔
تو فیصلہ کر لیں جناب عالی.... ابتسامہ
لیکن اگر آپ کہتے ہیں تو آپ کے لیے رکھ لیتا ہوں۔۔ کوئی وقت مقرر کرکے واہگہ یا گنڈا سنگھ باڈر پر آجائیں۔۔ تو کسی فوجی بھائی کا منت ترلا کر لیں گے کہ یہ کارڈ وہ سامنے کھڑے محترم عمر اثری بھائی کو دے دیں۔۔۔ ابتسامہ!
صرف ابتسامہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.

ایک مسئلہ لیکر حاضر ہوا ہوں. امید ہے کہ جلد از جلد اس کا حل بتایا جاۓ گا.

واٹس ایپ میں براڈکاسٹ لسٹ کا آپشن ہوتا ہے. میں نے کچھ لوگوں کو اسمیں شامل کر رکھا ہے. اور اسلامی پوسٹس بھیجتا رہتا ہوں. لیکن کچھ لوگوں نے شکایت کی ہے کہ انکو میسیجس نہیں مل رہے ہیں. گویا کہ کسی کو میسج مل رہے ہیں اور کسی کو نہیں. یہ بات سمجھ میں نہیں آرہی. آخر کیا وجہ ہے.
براہ کرم اس سلسلے میں رہنمائ کریں.
جزاکم اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.

ایک مسئلہ لیکر حاضر ہوا ہوں. امید ہے کہ جلد از جلد اس کا حل بتایا جاۓ گا.

واٹس ایپ میں براڈکاسٹ لسٹ کا آپشن ہوتا ہے. میں نے کچھ لوگوں کو اسمیں شامل کر رکھا ہے. اور اسلامی پوسٹس بھیجتا رہتا ہوں. لیکن کچھ لوگوں نے شکایت کی ہے کہ انکو میسیجس نہیں مل رہے ہیں. گویا کہ کسی کو میسج مل رہے ہیں اور کسی کو نہیں. یہ بات سمجھ میں نہیں آرہی. آخر کیا وجہ ہے.
براہ کرم اس سلسلے میں رہنمائ کریں.
جزاکم اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کاش!!!! آپ نے اس فقیر کو بھی اپنی نشریاتی فہرست میں شامل کر رکھا ہوتا۔۔ابتسامہ!
اور ہمیں آپ کا پیغام نہ بھی پہنچتا تو نوک زباں پر حرف شکایت کبھی بھی لانے کی جرات نہ کرتے۔۔ابتسامہ!
خیر یہ تو رہی دل لگی۔۔اب آتے ہیں آپ کے مسئلے کی طرف۔۔
میں نے کوئی نشریاتی فہرست مرتب نہیں کر رکھی۔۔ البتہ مختلف مجموعہ جات میں یا انفرادی طور پر جب کوئی پیغام بھیجا جاتا ہے تو اُس کی تقسیم ہونے کی رسید اور اُسے پڑھے جانے کی رسید بھی آپ دیکھ سکتے ہیں۔۔ تو کیا اس طرح کا آپشن نشریاتی فہرست میں نہیں ہوتا؟
رہی لوگوں کی شکایت کرنے کی بات۔۔تو لوگ تو شکایت کرتے ہی رہتے ہیں۔۔ابتسامہ!
ویسے اس طرح کی شکایت پہلے کبھی سنی نہیں۔۔ اگر یہ لوگوں کی طرف سے حقیقی شکایت ہے تو پھر اس کا کوئی حل بھی موجود ہوگا۔۔جس سے ہم فی الحال لاعلم و غافل ہیں۔۔ابتسامہ!
 
Top