• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہو گا ----- !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ:

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اس جملے کی مذید وضاحت کر دے -

جادو پر یقین رکھنے والا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ:

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اس جملے کی مذید وضاحت کر دے -

جادو پر یقین رکھنے والا
یہ جملہ جس حدیث میں ہے ،وہ درج ذیل ہے :
وعن أبي موسى الأشعري رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ((لا يدخل الجنةَ مدمنُ خمر، ولا مؤمنٌ بسحر، ولا قاطعُ رحم)).
ابو موسی اشعری روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ہمیشہ شراب پینے والا ،اور جادو کو ( مستقل مؤثر) ماننے والا ،اور رشتہ ناطہ توڑنے والا جنت میں داخل نہ ہوگا ۔
(رواه ابن حبان، وقال الألباني في تخريج الحلال والحرام برقم 291: للحديث شاهد من حديث أبي سعيد يرتقي به إلى درجة الحسن؛ اهـ.)

معنى الحديث:

ثلاثة لا يدخلون الجنة إلا بعد أن يُعذَّبوا في النار فترةً لذنوبهم ومعاصيهم:
تین آدمی اپنے گناہوں سزا بھگتنے بغیر جنت میں داخل نہ ہوسکیں گے
مؤمن بسحر: يعتقد أن السحر يؤثر بذاته، لا بتقدير الله وإرادته.
ان میں ایک وہ بھی ہوگا جو جادو کو بذاتہ ۔۔۔یعنی اللہ کی قضاء و قدر کے بغیر مؤثر مانتا ہو ۔
رابط الموضوع: http://www.alukah.net/sharia/0/68640/#ixzz3q7p9ScPV
 
Top