• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وہ منافق ہی ہو سکتا ہے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12096451_913537145381222_4063083425697291075_n.jpg



وہ منافق ہی ہو سکتا ہے


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے میری اس مسجد (یعنی مسجد نبوی) میں اذان سنی ، ، اور پھر بغیر کسی ضرورت کے مسجد سے باہر چلا گیا ،، اور پھر(نماز کی ادائیگی کے لئے) واپس لوٹ کر نہ آئے تو وہ منافق ہی ہو سکتا ہے

--------------------------------------------------

(السلسلة الصحيحة : 2518 ، ، صحيح الترغيب : 262)
 
Top