• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

يمن کا تعلیمی نصاب

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
يمن کا تعلیمی نصاب
یمن ایک قدیم اور تاریخی عرب ملک ہے ۔ اور عربوں کی تاریخ میں اس کا نام نمایاں رہتا ہے ۔ اگر چہ آجکل یہ کچھ سیاسی اور اقتصادی لحاظ سے کچھ بحرانوں کا شکار ہے لیکن بحثیت عرب ملک اس کی اپنی ایک اہمیت ہے ۔
جو بھائی عربی زبان میں مہارت رکھتے ہیں یا عربی زبان جانتے تو ہیں لیکن مہارت نہیں ان کے لئیے میں ایک ویب سائٹ لے کر آیا ہوں ۔ یہ ویب سائٹ یمن کی وزارت تعلیم کی ہے اور جو بات اہم ہے وہ یہ کہ اس ویب سائٹ پر یمن کے اسکولوں میں پڑھائی جانے والی تمام کتب اپلوڈڈ ہیں ۔ جو حضرت عربی زبان میں مہارت چاہتے ہیں ان کے لئیے ایک بہتریں ویب سائٹ ہے اور پہلی کلاس سے لے کر میٹرک تک عربی میں تعلیم حاصل کرسکتے ہیں ۔ ڈگری تو نہیں ملے گي لیکن عربی میں تعلیمی قابلیت یمن کے طلباء کے برار ہوجائے گی
ویب سائٹ کا لنک
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا تلمیذ بھائی۔
 
Top