• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭٭٭ امت کے بدترین لوگ ٭٭٭

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
٭٭٭ امت کے بدترین لوگ ٭٭٭



10994171_760343290700609_8344911683447114015_n.jpg



رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس امت کے بدترین لوگ ، پہلے ، اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) کے ، طور طریقے ، مکمل طور پر ضرور اختیار کریں گے (یعنی یہودی و نصاریٰ کی تقلید کرتے ہوئے ان کے رنگ میں رنگ جائیں گے )

-------------------------------------------------------------
( السلسلة الصحيحة : 3312 ، ، مجمع الزوائد : 7/264)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
10704104_953500421384894_1336699435007507316_n.jpg


اُمت کے بدترین لوگ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عنقریب ، میری اُمت میں ایسے لوگ ہوں گے ، جومختلف اقسام کے کھانے ، اور مختلف اقسام کے مشروبات پیئیں گے ، اور رنگا رنگ کپڑے پہنیں گے (مگر) بلااحتیاط گفتگو کریں گے یہی لوگ میری امت کے بدترین انسان ہیں

---------------------------------------------------------

(المعجم الأوسط للطبراني : 3/24 ، ، الترغيب والترهيب : 3/151 ، ،
3/170 ، ، صحيح الترغيب للألباني : 2148 ، ، 2048 ، ، 2087 (حسن لغيره) ، ،
صحيح الجامع للألباني : 3663 ، ، 3705 ، ، شعب الإيمان للبيهقي : 5/1979 ، ،
السلسلة الصحيحة : 1891)

---------------------------------------------------------

(وضاحت ، ، فحاشی کو آداب کے ساتھ نئے نام دے کر ڈسکس کرنا ، فضول تبصرے ، بغیر علم فتوے جڑنا ، دوسروں پر مشاہدے لگا کر بیکار کمنٹس ، خود پسندی پر مبنی اور اپنے منہ میاں مٹھو بننے کے لئے ڈرامے بازی ، اور زبان مڑورمڑوڑ کرخود ساختہ بلاغت و فصاحت جھاڑنا بھی اِسی میں شامل ہے)
 
Top