• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭ حدیثِ چین سے متعلق جامعہ بنوریہ کراچی کے مفتی کا فتوی

شمولیت
نومبر 07، 2013
پیغامات
76
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
47
9906.jpg

الام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
شیخ کیا یہ بات صحیح ہے کہ "علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جاننا پڑے" حدیث مبارکہ سے ثابت ہے۔ جیسا کہ مفتی محمد طیب صاحب نے
دعوی کیا ہے۔
جامعہ بنوریہ العالمیہ کراچی کا فتوی:
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
یہ روایت موضوع اور من گھڑت ہے ۔
جن علماء نے کثرت طرق سے اسے حسن لغیرہ کہا ان کی مراد اس حدیث کا دوسرا حصہ ہے یعنی طلب العلم فريضة على كل مسلم ہے۔
تفصیل کے لئے دیکھئے: سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة وأثرها السيئ في الأمة (1/ 600) رقم ۔416
 
Top