• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹوئیٹرسے موبائل پر ایس ایم ایس سروس کس طرح ایکٹیو کی جاتی ہے

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
اسلام وعلیکم
ٹوئیٹرسے موبائل پر ایس ایم ایس سروس کس طرح ایکٹیو کی جاتی ہے برائے مھر بانی تفصیل سے بتا دیں مجھے اس بارے کچھ معلوم نہیں ،،،،پلیززززززززززززز
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اسلام وعلیکم
ٹوئیٹرسے موبائل پر ایس ایم ایس سروس کس طرح ایکٹیو کی جاتی ہے برائے مھر بانی تفصیل سے بتا دیں مجھے اس بارے کچھ معلوم نہیں ،،،،پلیززززززززززززز
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ،
اگر آپ کی مراد ٹوئٹر سے بریکنگ نیوز وغیرہ موصول کرنا ہے تو مختلف سروسز کے مختلف کوڈ ہونگے، مثال کے طور پر ایک سروس ہے tnn alert، اسکے میسج وصول کرنے کے لیے آپ کو میسج باڈی میں FOLLOW TNNALERT لکھ کر 40404 پر میسج بھیجنا ہوگا اور آپ اس آئی-ڈی سے میسج وصول کرنا شروع کردیں گے۔
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
جزاک اللہ عبداللہ بھائی میں اس طرح کی سروس خود شروع کرنا چاہ رہا ہوں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ عبداللہ بھائی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اسلم بھائی!معلومات آپ کو محترم ابو عبداللہ بھائی نے مہیا کی ہیں جبکہ دعا اُن کے بیٹے کو دے رہے ہیں۔۔۔۔ابتسامہ۔۔
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اسلم بھائی!معلومات آپ کو محترم ابو عبداللہ بھائی نے مہیا کی ہیں جبکہ دعا اُن کے بیٹے کو دے رہے ہیں۔۔۔۔ابتسامہ۔۔
عبداللہ کے ابو بھائی
جزاک اللہ میں اس طرح کی سروس خود شروع کرنا چاہ رہا ہوں
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
میرا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ میں ٹوئٹر کے اکاؤنٹ سے اپنے کام کے متعلق ایک میسج سروس شروع کرنا چاہتا ہوں میرے دوسرے دوست اور کام سے متعلقہ فرد اس سروس کو اپنے موبائل نمبر سے فالو کرلیں جب میں کوئی میسج ٹوئٹر سے کروں تو تو میرے وہ دوست اور فرد جنہوں نے مجھے فالو کیا ہے اپنے موبائل نمبر سے تو انکے نمبر پر 40404 کے زریعے میسج آجائے
 
Top