• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پال ٹالک پر ماہ رمضان میں قواعد تفسیر کے دروس

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عمومی طور پر رمضان میں خلاصہ قرآن کا اہتمام کیا جاتا ہے، مگر ان شاء اللہ تعالی اس ماہ رمضان میں پال ٹالک paltalk.com پر جامعہ سلفیہ اسلام آباد کے شیخ ابو سعد عبد الرؤوف ''قواعد تفسیر'' کے دروس دیں گے، درس کے بعد درس سے متعلق سوالات کے جوابات بھی دیئے جائیں گے۔
شیخ کئی سالوں سے آن لائن عالم کورس کی تعلیم دیتے ہیں، اس کے علاوہ بھی دیگر شیوخ اس سلسلے میں شامل ہیں۔ ان کورسس میں خواتین کو مردوں سے سبقت حاصل ہے۔ لہٰذا فورم خواتین کے لئے بھی یہ بہت مفید رے گا، ان شاء اللہ!
وقت اور پال ٹالک کے روم کی تفصیل بعد میں تحریر کرتا ہوں!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پال ٹالک پر اسلام کیٹیگیری میں، AlKhair Online Islamic Institute کے نام سے روم میں جرمنی کے وقت کے مطابق رات 08:30 پر کلاس ہوا کرے گی۔ ان شاء اللہ!
 
Top