• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پانچ شکاری چوہے

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
بچوں کے لئے ایک "غیر سیاسی" نظم
پانچ
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شکاری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چوہے
()
پانچ چوہے گھر سے نکلے، کرنے چلے شکار
ایک
چوہا ڈیم میں گر گیا، باقی رہ گئے چار
()
ایک چوہے کو کھاگئی معیشت، باقی رہ گئے تین
تین
چوہے ڈر کر بولے، ہوگا اب کیا سین
()
ایک چوہے کی آگئی ویڈیو، باقی رہ گئے دو
دو
چوہے جو رہ گئے باقی، کھائیں دونوں کیک
اک
چوہے کی آگئی ریٹائرمنٹ، باقی رہ گیا ایک
()
شاعرہ: کلثوم زیب
 
Top