حیدرآبادی
مشہور رکن
- شمولیت
- اکتوبر 27، 2012
- پیغامات
- 287
- ری ایکشن اسکور
- 500
- پوائنٹ
- 120
جیو نیوز ویب سائیٹ کی آج کی ایک خبر میں ایک تصویر بھی موجود تھی۔ جو ہماری نظر سے پہلی بار گزری۔
ملاحظہ فرمائیں :
پاکستان کا اس قدر اعلیٰ اور مقتدر ادارہ ۔۔ اور سائن بورڈ پر انگریزی نما اردو ؟
اس کا ہم کیا مطلب لے سکتے ہیں؟
ملاحظہ فرمائیں :
پاکستان کا اس قدر اعلیٰ اور مقتدر ادارہ ۔۔ اور سائن بورڈ پر انگریزی نما اردو ؟
اس کا ہم کیا مطلب لے سکتے ہیں؟