• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان سے محبت

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
وطن کی محبت ایمان سے متعلقہ نہیں ہے
مطلقا ایسا نہیں کہ سکتے کیونکہ جہاں شریعت نافذ ہو اس وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے


نہیں ہر گز نہیں
نہیں ہر گز نہیں کی سمجھ نہیں آئی کہ محترم عمران بھائی کی نہیں اوپر والی پوسٹ کے انکار میں ہے یا تاکیدا اقرار میں ہے
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
مطلقا ایسا نہیں کہ سکتے کیونکہ جہاں شریعت نافذ ہو اس وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے



نہیں ہر گز نہیں کی سمجھ نہیں آئی کہ محترم عمران بھائی کی نہیں اوپر والی پوسٹ کے انکار میں ہے یا تاکیدا اقرار میں ہے
میرا مقصد یہ تھا کہ یہ بات غیر مناسب ہے کہ وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے، جناب علامہ البانی اس بات کی وضاحت فرماتے ہوے لکھتے ہیں؛
إذ إن حب الوطن كحب النفس والمال ونحوه ، كل ذلك غريزي في الإنسان ، لا يمدح بحبه ، ولا هو من لوازم الإيمان ، ألا ترى أن الناس كلهم مشتركون في هذا الحب ، لا فرق في ذلك بين مؤمنهم وكافرهم ؟! ( " الضعيفة:1/ 110 ) رقم ( 36) :
اور جہاں تک وطن کی محبت کا تعلق ہے تو محبت ایسے ہی ہے جیسے نفس،مال وغیرہ کی محبت ہے یہ تمام چیزیں انسان میں پائی جاتی ہیں اس لیے وطن کی محبت قابل ستائش نہیں ہے ، کیا آپ لوگوں کو اس محبت میں مشترک نہین دیکھتے ہو، اس معاملے میں مومن اور کافر کے درمیان کو فرق نہیں ہے"
اور جہاں تک کسی جگہ میں شریعت کے نفاذ کا تعلق ہے تو وہ صرف شریعت سے محبت ہے نہ کہ کسی وطن سے ۔ واللہ اعلم بالصواب
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انسان جس جگہ پر رہتا ہے۔۔ در ہو یا دیوار۔ ۔ اس سے محبت فطری ہے۔۔ ایک فطری جذبہ ہے لیکن جب یہ جذبہ تعصب کی راہ اختیار کر لے یا دین سے بھی ارفع جانے تو یہ نہایت غلط ہے!!
اسی پر تو علامہ اقبال نے کہا تھا
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے ،وہ مذہب کا کفن ہے
 
Top